زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنا لو کسی کی مدد کر سکتے ہو تو کر دو اور بدلہ الله پر چھوڑ دو۔
زندگی کا وہ حصہ ساری زندگی سے افضل ہے جو الله پاک کی عبادت اور اس کے بندوں کے ساتھ نیکی میں گزرے۔
الله پاک ہمیں حاسدین کے حسد اور شر سے محفوظ رکھے۔اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
♥️♥️♥️