نبیحہ کو سسرال میں کھانا بھی بیڈ پر ملتا تھا، شادی کے بعد تو وہ صحتمند ہو گئی تھیں، حارث کا نبیحہ کے الزامات پر ردعمل
دو ماہ سے سسرال میں ٹارچر ہو رہا ہے، میں کوئی ٹشو پیپر نہیں کہ استعمال کر کے چھوڑ دو. ڈاکٹر نبیحہ کی شادی کو نظر لگ گئی ، حارث کھو کھر کیساتھ علیحدگی. ڈاکٹر نبیحہ لائیو شو میں روپڑی..!
جب ہر چیز میڈیا پر آکر ڈسکس کرنی ہوتی ہے تو پھر ایسا ہوتا ہے،