Joined May 2017
2,486 Photos and videos
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے! #قومی_زبان #اردو_زبان
9
1
27
mubi khan retweeted
ہماری ماؤں نے ہم سے خوبصورت مگر بڑا جھوٹ یہی کہا تھا۔۔ کہ "بیٹا! تم اگر اچھے رہو گے تو یہ دنیا بھی تمہارے ساتھ اچھی رہے گی۔ مگر ہماری ماؤں کو خبر کہاں کہ یہ دنیا اُن جیسی رحم دل ہرگز نہیں ۔ #قومی_زبان #اردو_زبان #اردواقوال
9
1
39
"بچے کا دکھ ماں کے لیے دلچسپ ہوتا ہے ؛ ایک نوجوان کا دکھ جوان عورت کے لیے دلچسپ ہوتا ہے؛ لیکن بوڑھے کا دکھ کسی کے لیے بھی دلچسپ نہیں ہوتا۔ " ( وکٹر ہیوگو) #قومی_زبان #اردو_زبان
6
22
کسی کو تـاج وقـار بخشے، کسی کو ذِلـت کے غـار بخشے جو سـب کے ماتـهے پہ مہـر قُـدرت لگـا رہا ہے وہـی خُـدا ہے #قومی_زبان #اردو_زبان
11
3
34
اے گِریہ زار زندگی… کچھ دیر معذرت میرا بھی دل کیا ہے، ذرا مسکراؤں میں۔ کومل جوئیہ #قومی_زبان #اردو_زبان
7
20
زندگی اتنی بدل گئی ہے کہ حق جتانا چھوڑا ہے کمپرومائز کرنا سیکھ لیا ہے خود کو سمجھا لیا ہے کہ حق جتانے سے کوئی اپنا تھوڑی ہو جاتا ہے پھر وہ کوئی چیز ہو یا کوئی انسان وقت کے ساتھ خود کو سمجھا لیا ہے کہ ہم کسی کے لیے خاص نہیں ہوتے. #قومی_زبان #اردو_زبان
8
1
39
صدائے کن سے بھی پہلے کسی جہان میں تھے وجود میں نہ سہی ہم خدا کے دھیان میں تھے #قومی_زبان #اردو_زبان
7
28
🌹اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘🌹 *🍃اکثرلوگ یہ کہتےہیں کہ "غلط بات ہم سے برداشت نہیں ہوتی* *🍃حالانکہ غلط بات برداشت کرناہی صبرھے* *صحیح بات تو برداشت نہیں تسلیم کی جاتی ھے* *🍃اللّٰه رب العزت ہمیں صحیح فہم عطاء فرمائے اورلوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنےکی توفیق عطاء فرمائے* آمین️
20
1
31
منزل کی کامیابی اہم ہے، لیکن راستے کے سبق انسان کو زندگی میں مضبوط اور سمجھدار بناتے ہیں۔ زندگی کے ہر سفر سے سبق سیکھیں، چاہے منزل قریب ہو یا دور۔ یہ تجربات ہی آپ کو عاقل، صابر اور مہربان بناتے ہیں. #قومی_زبان #اردو_زبان
7
1
20
الحمد اللہ رب العالمین۔
15
1
37
یاد آ تے ہیں تو پھر ٹوٹ کے یاد آ تے ہیں کچھ گزرے ہوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ #قومی_زبان #اردو_زبان
10
1
30
متاعِ درد سے ................... دل مالا مال ھے میرا زمانہ کیوں یہ سمجھتا ھے کہ تنگ دست ھوں میں ....... #قومی_زبان #اردو_زبان
2
1
8
کن چراغوں کی بات کرتے ہو سب چراغوں تلے اندھیرا ہے #قومی_زبان #اردو_زبان
2
1
9
السلام و علیکم ___جمعہ مبارک " *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون. "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک" کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں۔ آمین️
15
1
24
ہر خوبی کا مَرتَبہ، ہر جَلال کا منبع نیکی، صداقت، اَمانت، سب کا اُستاد ہے نہ کوئی تھا اُنﷺ جیسا، نہ کوئی ہوگا قِیامت تک وہ یگانہ، وہ فَرید (منفرد)، وہ محبوبِ خُدا ہے ! #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قومی_زبان #اردو_زبان
12
3
1
22
زندگی کا سفر خار در خار ہے، دامنِ صبر چھوٹےنہی دوستو! #قومی_زبان #اردو_زبان
7
15
تو نے کیا ہی نہیں اپنے لوگوں کا خیال تو تخت پر تو بیٹھا تھا لیکن یزید کی طرح💔 #قومی_زبان #اردو_زبان
17
3
45
mubi khan retweeted
جس نے جانے کی ٹھان لی ہو اس کے سامنے جھکا مت کرو نماز جنازہ میں رکوع و سجود نہیں ہوتے 🥀❤️‍🩹🥀
19
6
38