بابا پہلےجب بارش ہوتی تھی تو مجھے بہت اچھی لگتی تھی لیکن اب ڈرتا ہوں کہ کہیں آپ کی قبر کی مٹی بہہ جائے😭
یاالہی رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کا صدقہ میرےوالد مرحوم سمیت جتنےبھی مسلمان انتقال فرما گئےہیں ان سب کی مغفرت فرما اور جن کےوالدین حیات ہیں انہیں صحت کاملہ عطاء فرما آمین
بابا میرا دل 💔😭خون کے آنسو روتا ہے یہ سوچ کر کہ اس سال رمضان میں آپ کی لمبی زندگی کی نہیں آپ کی مغفرت کی دعا مانگنی ہے 😭😭
یاالہی رمضان کی بابرکت گھڑیوں کا صدقہ میرے بابا کی مغفرت فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ان سب کی مغفرت فرما
آمین یارب العالمین