اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھا کرو جو تمہارے لیے ایک اضافی عبادت ہے۔ امید ہے کہ تمہارا پروردگار تمہیں مقام محمود تک پہنچائے گا۔
( سورۃ الإسراء - آیت 79 )
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ