Joined January 2018
4,238 Photos and videos
Pinned Tweet
مستعفی ہونے والے ججز نما سیاستدانوں نے ائینی بحران کا بہانہ بنا کر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے تمام ججز جو پارلیمنٹ کے حق قانون سازی کو تسلیم نہیں کرتے ان کا عدل کے ایوان میں رہنے کا ویسے بھی کوئی جواز نہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے بھی صدر کے استثنی جیسی شقوں پر تحفظات ہیں لیکن دو تہائی اکثریت کے وزیر اعظم کو گھر بھیجنے والے ججز۔ مارشل لاء کی راکھیل عدلیہ اگر پارلیمان کی قانون سازی پر سوال اٹھائے تو اس کو یہ حق نہیں دیا جا سکتا۔پاکستان کے پہلے جمہوری وزیراعظم کو سزائے موت دینے والی عدلیہ کہ منہ کو خون لگا ہے اب ان کی تلملاہٹ ہمارے لیے باعث راحت ہے۔ اور دو سیاستدان نما جج استعفیٰ دے دیں، تو کوئی بحران نہیں ہے۔اگر اتنے ہی غیرت کے چیمپئین ہیں تو مراعات اور پینشن پر بھی لات ماریں۔
154
10
448
تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے دو پاکستان کے اذلی دشمن کردار
194
116
8
539
شاہزیب خانزادہ کو اس لیے گالیاں دی گئیں کہ وہ ایک دجالی گروہ کے پیشوا کی عقیدت میں اندھا پجاری نہیں بنا۔ گالیاں دینے سے کچھ نہیں ہو گا اگر معمولی سی بھی غیرت ہے تو اپسٹین فائلز کے اور گیسلین میکسویل کے قریبی ساتھی بارے برطانوی اخبار پر مقدمہ کرو !
37
5
166
0
Shah Owais Noorani retweeted
شہباز گل کے بارے میں میری رپورٹ کی تصدیق خود عمران خان نے اپنی جماعت کے ساتھیوں سے وہی معلومات شیئر کرکے کیں ، ثنویت جناب اعظم سواتی کی یہ ویڈیو ہے۔ میرے پروگرام TalkShockکے جواب میں شہباز گل نے اعلان کیا تھا کہ وہ مجھے عدالت میں لے جائیں گے ۔ ایسا تو نہ ہوا مگر وہ خود ایجنسیوں سے ڈیل کرکے بھاگ گئے ۔ شہباز گل اس لیے غیر جانبدار صحافیوں پر جھوٹے پراپیگنڈے کرتا ہے کیونکہ اسے پتہ ہے کہ اس کا اصل سچ بے نقاب کرنے کی صلاحیت انہی صحافیوں کے پاس ہے۔
71
263
12
766
0
Shah Owais Noorani retweeted
شہباز گل کیا آپ کی محترمہ والدہ اور محترم والد نے آپ کو جھوٹ و پراپیگنڈہ کی تعلیم دی ہے یا یہ فن کہیں اور سیکھا ہے ؟اب آپ کی والدہ محترمہ کے بارے میں ایسا ہی جھوٹ میں لکھوں یا والد کے بارے میں ایک کہانی میں گھڑوں تو کیسا لگے گا ؟
مجھے دسمبر کی وہ رات کبھی نہیں بولی جب ہم چوہدری کے گھر کھانا کھا کر گپ لگا رہے تھے۔ آپ آئے ٹھنڈا پڑا ہوا کھانا کھانے کے بعد آپ نے پینے کے لئے کچھ مانگا۔ چوہدری نے کہا آج تو کچھ نہیں ہے۔ نکر میں پچھلے دن کی چار خالی بوتلیں پڑی ہوئیں تھیں آپ نے اٹھائیں ڈھکن کھولے اور ان میں پانی بھرنے کچن میں جا گھسے۔ آگے سے بھابھی نے آپ کو ڈانٹ کر بے عزتی کر کے باہر نکالا کہ یہاں میرے بچے ہیں جرات کیسے ہوئی بوتلیں گھر کے کچن میں لانے کی۔ پھر باتھ روم جا کر آپ نے چاروں بوتلوں میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر ہلا کر گلاس بنایا ہے اور پی گئے۔ میں نے چوہدری کو کہا یار اسے کچھ منگوا دے اس سے اس کا کیا ہوگا۔ چوہدری شیطان ہے۔ چوہدری نے آپکے منہ پر ہی کہہ دیا یار چوہا کے لئے ڈھکن ہی کافی ہوتا ہے۔ پھر میرے ساتھ آئے بندے نے کہا کہ آپ شاہ کب سے بنے آپ تو پیچھے سے میراثی ہیں۔ اس بات پر آپ اس سے الجھ پڑے۔ خیر وہ نفرت آپکی آج تک نہیں گئی اور غصہ مجھ پر نکلاتے رہتے ہیں۔ اس لئے میرا مشورہ ہے۔ صحافی بن صحافی۔ میراثی نہ بن۔ قصے نا سنا۔ اگر میں نے کوئی راز آئی ایس آئی کو بتایا ہے تو اس کا ثبوت لے آؤ۔ چار سال سے روسی کتے کی طرح ایک ہی چاؤں چاؤں لگائے رکھتے ہیں آپ۔
302
183
37
1,142
Shah Owais Noorani retweeted
بنگلہ دیش کا دل پاکستان کے ساتھ ہی دھڑکتا ہے ! Maulana rocks in Bangladesh
20
145
4
539
0
Shah Owais Noorani retweeted
With the first winter storm, Gaza’s streets and makeshift camps were submerged, leaving thousands of displaced families without shelter. Gaza Civil Defense spokesperson Mahmoud Basal reports that thousands of tents collapsed under the rain, forcing people to sleep in the open as Israeli occupation forces continue to block the entry of vital shelter materials. He added that sewage flooding, caused by the destruction of Gaza’s infrastructure, is now contaminating streets and triggering widespread illness.
17
198
4
242
0
Shah Owais Noorani retweeted
نیازی وہ باندری ہے جو وقت پڑنے پر اپنے بچے پاؤں کے نیچے رکھ لیتی ہے۔ لہذا دو مہینے،چھ مہینے یا سال بعد نیازی نے سارا ملبہ بشری پر ڈال کر اسے طلاق تو دینی ہی ہے۔ اسوقت اسکے زومبیز دی اکانومسٹ کا یہی مضمون لیکر نا صرف گھنگرو توڑ ناچیں گے۔ بلکہ بشری کو مغلظات بھی بکیں گے۔
4
12
33
رضا بھائی آپ بھی بہت سادہ ہیں ایمان کے معاملات سود و زیاں اور دلیل و منطق سے آگے ہوتے ہیں۔ کلٹ مذہب کی بگڑی ترین شکل ہے۔
بین الاقوامی میڈیا، خصوصاً The Economist جیسے عالمی سطح پر معتبر جریدے، میں شائع ہونے والی رپورٹ محض ایک خبر نہیں ہوتی بلکہ عالمی سیاسی و سفارتی حلقوں میں پالیسی ریفرنس کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اسے صرف ”میڈیا کی خبر“ سمجھ کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ درست ہے کہ پاکستان میں عمران خان کے چاہنے والوں کی اپنی ایک جذباتی دنیا ہے جہاں ایسی رپورٹس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا، لیکن عالمی سیاست، سرمایہ کاری، سفارت کاری اور بین الاقوامی ساکھ پر اس کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک میں اس سے کہیں کم درجے کی رپورٹس پر وزراء، پارلیمنٹیرینز، فنکار، کھلاڑی حتیٰ کہ کارپوریٹ سی ای اوز تک مستعفی ہونے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ Reputation ایک کرنسی ہے اور اس نوعیت کی کہانی اس کرنسی کو براہِ راست متاثر کرتی ہے۔ عمران خان جیسے عالمی شہرت یافتہ فرد کیلئے؛ جو سابق وزیراعظم رہا ہو، کرکٹ کا لیجنڈ ہو، فلاحی کاموں کیلئے کامیاب عالمی فنڈ ریزنگ نیٹ ورک رکھنے والا ہو، اور ایسی شخصیت جسے اس کے فالوورز کبھی آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر اور کبھی نوبل امن انعام کا امیدوار سمجھتے ہیں، اس درجے کا انکشاف صرف اندرونی سیاست تک محدود نہیں رہتا، بلکہ عالمی سطح پر ان کی credibility، legitimacy اور moral authority پر سوالات اٹھاتا ہے۔ اسی لئے لازم ہے کہ اگر رپورٹ غلط ہے تو اس کی قانونی سطح پر تردید کی جائے اور جریدے کو قانونی نوٹس بھیجا جائے۔محض سوشل میڈیا بیانیہ یا سازشیں ہوتی ہیں، والی روش عالمی صحافت کے سامنے کوئی وزن نہیں رکھتی۔ پارٹی کے پاس پاکستان کے ممتاز قانون دان موجود ہیں جو یہ کام احسن طور پر کر سکتے ہیں۔ Right to reply کا بنیادی حق بھی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے پاس موجود ہے۔ The Economist اسٹوری کا کریڈٹ بنیادی طور پر Owen Bennett-Jones کے پاس ہے، اور بشریٰ تسکین صاحبہ نے تحقیق و ترتیب میں معاونت فراہم کی ہے۔اگر عمران خان کی قانونی ٹیم، ان کی پارٹی، یا دنیا بھر میں موجود ان کے سپورٹرز کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرتے تو عالمی معیارات کے مطابق خاموشی کو اکثر tacit acceptance سمجھا جاتا ہے۔یوں معاملہ پاکستان کے اندر نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر settled fact کے طور پر دیکھا جانے لگتا ہے۔ 🙏🏽 @atifthepoet @pasha_samina
7
57
Shah Owais Noorani retweeted
پی ٹی آئی ایک انتہا پسند جماعت ہے اسکے اندر سے زہر نکلتے کئی زمانے لگیں گے اسکا کسی سیاسی جماعت کیساتھ موازنہ نہیں بنتا وہ چاہیں بھی تو انکے لیول کو نہیں پہنچ سکتے
This is harassement of @shazbkhanzdaGEO .. This is no crusade..
920
918
108
2,991
پاکستان میں لیڈی میک بیتھ کا کردار ختم نہ ہوتا تو ملک ختم ہو جاتا
26
2
132
Shah Owais Noorani retweeted
🚨 سہیل آفریدی آئس نیٹ ورک کا اصل سرغنہ بے نقاب! تیراہ سے افغانستان تک آئس کی اسمگلنگ کے خفیہ راستے، “پابلو سہیل بار” کے ناقابلِ تردید شواہد، اور خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں موت بانٹنے کی لرزہ خیز داستان… صحافی مشتاق وزیر کی تحقیق نے پورا مافیا ہلا کر رکھ دیا۔ تہلکہ خیز ڈاکومنٹری ۔۔ثبوت وہ جو کبھی سامنے نہیں آئے!
243
641
115
1,151
0
عالمی جنسی اسکینڈل پر میری رائے پہلے جوڑے آسمانوں پر بنتے تھے اب آستانے پر بنتے ہیں۔
347
20
1,002
0
نیازی کا نکاح کسی کے لیے مسئلہ نہیں بلکہ ایک بدکردار حکمران جس کی حرامکاری کے دعوے اس کی اپنی بیویاں نکاح خواں اور عدالتیں کریں مسئلہ ہے۔ ہمارا مسئلہ الومیناٹی اور کالے جادو کے لیے نیازی کے سفلی عملیات ہیں۔
اگر طلعت حسین یا فہد حسین صاحب یا بیپر دینے والے اور ایسے دوستوں کی کسی عزیزہ کا حق بشری بی بی نے خان سے شادی کر کے مارا ہے تو میں خان سے دوسری شادی کی درخواست کرتا ہوں ( بھلے خان صاحب مجھ سے ناراض ہوں یا ڈانٹ دیں) لیکن آپکی مجبوری اب دیکھی نہیں جاتی۔ آپ لوگ اتنے پریشان ہیں کہ اب دیکھا نہیں جاتا۔ آپ بس تیاری کریں۔ انشاللہ جہیز تو خان لیتا نہیں۔ کیونکہ آپ لوگوں کے لئے عمران خان کا نکاح دنیا کا سب سے بڑا مسلہ بن گیا ہے۔
103
20
384
SOFT REMINDER 2021 😂😂😜
جادو ٹونے تعویز گنڈے کا نہ کسی روحانیت سے تعلق ہے نہ رعونیات سے۔ قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ نے جادو گروں جادو گرنیوں کی خباثتوں پر سخت وعید بتائی
5
71
2
217
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی مدارس کے بارے میں ہرزہ سرائی سنی۔ خواجہ آصف بڑھتی عمر کے ساتھ سٹھیا چکے ہیں بہتر ہے اندرونی تضادات اور میموری لاس کے مریض کو اختیارات لیکر ہسپتال داخل کروایا جائے۔ یہ وہی خواجہ آصف ہیں جو کبھی طالبان کے لیے بھنگڑے ڈالتے ہیں کبھی گالیاں بکتے ہیں کبھی اسامہ شہید کبھی جہاد کو ہی غلط۔ مدارس کو غلط کہنے والے پہلے اپنے محلے کے افسر سے لڑتے بھڑتے ہیں کہ ان کی کرپشن کیوں پکڑتا ہے۔ ایسا فرد ریاست پاکستان کی چلتی پھرتی شرمندگی اور ذلت ہے۔
140
10
427
Shameful man Khawaja asif
منفق انسان سٹبلیشمنٹ کا پالتو کل کے کیا کہا اج کیا کہتا ہے۔
13
37
1
98
Shah Owais Noorani retweeted
مرشد ان کو جتنی دیر تک لٹکائیں گے نہیں یہ رکنا نہیں کام
All previous ones should also be accountable
9
23
0
A tight slap on his face by mfr 💪🏼💪🏼
مولنا فضل الرحمن صاحب کا دلیل پر جواب۔👇
5
31
3
125
All previous ones should also be accountable
بتایا جائے عمران خان کس کا کرش ہے ؟ جب لوگ اقتدار چھوڑ دیتے ہیں تو لوگ تنقید کر لیتے ہیں۔ میں نے الحمدللہ وقت کے فرعونوں کو تب للکارا جب ان کا سورج نصف النہار پر تھا۔ آج بھی میرے سوال کی گونج شاہراہ دستور پر سنائی دے رہی ہے۔
6
34
2
136