Filter
Exclude
Time range
-
Near
resistance retweeted
بعض اوقات انصار عباسی صاحب کی آوارہ ذرائع کی خبر پڑھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ اتنے بڑے صحافی کیسے بن گئے اور اتنے بڑے منصب پر کیسے پہنچ گئے۔
ویسے صحافیوں کے مُلا متقی کی اس خبر کو رمضان میں فارغ بیٹھا ان ہی کے ”تفتیشی سیل“ کا کوئی رپورٹر اُلٹا کر دوسری طرف سے بھی بنا سکتا ہے یعنی عمران خان کے اہلخانہ کی اسی طرح کی ”نامعلوم ذرائع“ سے گفتگو پر مبنی 😊
1
1
21
680
Kami Khan*ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰🇧🇫 retweeted
ہم مایوسی کے اندھیروں میں نہیں بلکہ امید کی روشنی میں یقین رکھتے ہیں۔ عمران خان کی رہائی بہت قریب ہے، بس اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ @TeamiPians #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
52
11
141
Zia Aziz retweeted
عمران خان کو اپنے ساتھیوں پر اعتماد ہے؟ ہر ایک پہ یقین نہیں ہر انسان کی کوئی نہ کوئی قیمت ہوتی ہے جس کی ضمیر کی قیمت لگ جائے نہ چاہے خوف سے بلیک میلنگ سے پیسے سے وہ میری نظر میں اچھا ہے وہ ہماری پارٹی سے فارغ ہو جائے میں خوش ہوں گا۔۔ عمران خان
6
430
795
3,655
Ahtsham retweeted
کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ امریکی فوجی عراق میں کتوں کو چٹانوں سے اس لیے پھینک رہے تھے کہ وہ "مسلمانوں کے کتے" تھے؟
أحداث الشرق الأوسط
17
257
351
20,960
المجهول retweeted
أسرة كاملة خلف القضبان، الأولاد والأصهار حبسهم السجان، في #عنابر_الموت وزنازين القتل البطئ، لأنهم أبناء المهندس #الشاطر !! لكننا على يقين بأن الذي فتح #سجن_صيدنايا في #سوريا، سيفتح #سجون_مصر.. تذكروهم في دعوات الإفطار. #رمضان_خلف_القضبان #أخلفوهم
89
336
1,391
16,772
بامداد به خال زدی، خامنه ای و مشاورانش، یقین حاصل کرده بودند که اعتراضات را تا ده سال به عقب رانده اند، در بسیاری از دیکتاتوری ها هم چنین شد، ایران بی نظیره و من برای خامنه ای توئیت کردم که یک وجه خدای شصت مرده است، و او باور نکرد و مرتکب این کشتار شنیع شد.
5
العقيلي retweeted
رمضان الطمأنينة 🌙 الرضا بما قسم الله ليس استسلامًا، بل يقينٌ يملأ القلب راحةً وثباتًا. تابعوا إمساكية اليوم ووقفتنا الرمضانية. #رمضان_الرياض | #ماضيها_حاضر #بلدية_الحلوة | #أمانة_منطقة_الرياض
54
MN retweeted
عمران خان نہ صرف لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ایک تحریک تھے بلکہ وہ ایسی شخصیت بھی تھے جنہیں میں اور بہت سے دیگر نوجوان کرکٹرز سراہتے اور اُن جیسا بننے کی خواہش رکھتے تھے۔ میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو اُن کی ہمت، عزم اور اپنے ملک پر غیر متزلزل یقین کو دیکھ کر بڑے ہوئے۔ ہمارے لیے وہ کرکٹ اور سیاست سے بڑھ کر تھے۔ وہ امید کی علامت تھے، ایک محبِ وطن جو اپنی قوم کے خواب اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے تھا، اور ایک ایسی شخصیت جنہیں پاکستان کی سرحدوں سے باہر بھی احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا، سابق سری لنکن کپتان ارجونا راناٹنگا سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
4
898
2,026
8,605
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
*ارشد شریف! آج آپکی 53ویں سالگرہ ہے۔ سب کو یقین ہے اب آپکو یہاں سے اتنی جلد چلے جانے کا افسوس نہیں ہو گا۔ آپ نے جان لیا ہو گا کہ ہم تمہارے قابل ہی نہ تھے۔ تم جیسوں کیلئے کوئی دوسری بستیاں چاہئیں۔ جہاں کم ظرف نہ بستے ہوں؛ جہاں بزدل نہ رہتے ہوں؛ جہاں سچ برباد نہ ہو۔*
2
4
20
OJ retweeted
یہ پروگرام، ہوسٹ فضا علی اور ڈاکٹر نبہیہ یقین کریں ڈرامہ ہی ہیں ✅ جس طریقے سے شادی ہوئی جس میں ڈاکٹر نبہیہ نے کہا تھا حارث کھوکھر میرے پرانے دوست ہیں پھر ایک ہفتے بعد ہی خلع لینے کا بیان بھی اس نے دے ڈالا تھا✅ اب لائیو ٹی وی پر بیٹھ کر جس طرح نبہیہ اور فضا علی حارث کے گھر والوں کے خلاف الزامات لگا رہیے انہیں غلط قرار دے رہیے ہیں ساتھ روتے ہوئے کہا جارہا ہے ڈاکٹر نبہیہ کا گھر بچا لیا جائے یقین مانیں ایسے تو ہسنتے بستے گھر بھی نہیں چل سکتے وہ بھی اجڑ جائیں✅ دوسرا کسی بھی شخص کی عزت کو اسکی غیر موجودگی میں ایسے ٹی وی پر اچھالنا بنا مدمقابل کو اپنی صفائی دینا کو موقع دئیے یہ انتہائی گری ہوئی حرکت ہے۔ ایسے پروگراموں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے ✅
2
3
2
59
Farah qudsia retweeted
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دم سے گنڈاپور، شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، مشال یوسفزئی کو عمران خان کی بہنوں کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک کیوں ملا ہے؟ پارٹی قیادت میں سے کوئی بھی جیل میں ملاقات کے بعد پیغام لے کر آئے، لوگ یقین نہیں کرتے۔ لوگوں صرف بہنوں پر یقین کرتے ہیں۔ پارٹی تو ساری ڈرا دھمکا کر یا لالچ دے کر مینیج کر لی گئی ہے، عمران خان کی فیملی مینیج نہیں ہو رہی۔ یہ ساری کمپین عمران خان کی فیملی کو ڈس کریڈٹ کرنے کے لیے ہے تا کہ ان سے ملاقاتیں کروا کر مرضی کے بیانات دلوائے جا سکیں۔ یاد رکھیں عمران خان کے لواحقین اس کی فیملی ہیں۔ کچھ بھی ہوا تو اسی فیملی کے پاس اختیار ہے مقدمہ درج کروانے کا۔ خون کے رشتوں کے علاوہ یہ اختیار کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا پی ٹی آئی کا ورکر اتنا بیوقوف ہے جو ان متنازعہ کرداروں کی بات میں آ کر عمران خان کی فیملی کے خلاف ہو گا؟ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہونے والا ہے۔
55
1,194
3,404
37,389
salim salar Jac retweeted
اللي عنده يقين بأن الله قادر على تغير الأحوال في ثانيه يضع قلب ويكتب يارب #كيف_الصيام_معكم
30
5
35
1,744
Mansoor Ali retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی 🔥 🔥 اس دن ورکرز نے از خود دھرنہ دیا تھا اگر پارٹی کی طرف سے اس دن دھرنے یا لانگ مارچ کا اعلان ہوتا تو میں آپکو یقین دلاتا ہوں آج پاکستان کے حالات مختلف ہوتے. عمران خان کی صحت پر ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے
8
78
422
3,903
AwaisCheema retweeted
ابدالی کی آخری پلید چھینٹ سے وقوع پذیر ہونے والے بات سُن پہلی بات BLA ایک جھوٹ کا پلندہ ہے جس پر آنکھیں بند کر تم جیسے بھڑوے یقین کر کے ناچتے ہیں ہم نہیں “ دوسری بات نو مئی کو فوجیوں پر حملے کا جشن منانے والے دلے کو آج فوجیوں سے ہمدردی ہو رہی ؟ آخری بات افواج اپنے جوان زندہ سلامت واپس لائے گی تب تک تم BLA کے گھنگرو پہن کر ناچتے رہو ابدالی کے پلے 😆
Good to see all faujeets accounts are now tweeting about these soldiers after the AI-wala propaganda. Genius @RxCommerceMogul, if you have any shame, you should apologize to these soldiers' families and raise your voice for these soldiers. But once again, you deleted the tweet and ran away.
2
17
37
491
Rehan Malik retweeted
عمران ریاض خان نے خبردار کردیا 🚨 عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ان سب کو اس لیے ڈسکریڈٹ کیا جارہا ہے انجکشن لگنے کے وقت یا ملاقات کے وقت عمران خان کا پیغام باہر آنا ہے اور وہ پیغام بہنیں لائیں گی اس سے پہلے وہ پیغام لائیں اسی لیے انکو ڈسکریڈٹ کیا جارہا ہے تاکہ لوگ یقین نہ کریں شکوک و شبہات ہو وغیرہ اسی لیے آرٹیکل کالم لکھواے جارہے ہیں علیمہ خان کیخلاف
1
92
239
1,943