اینکر نے ایک یوتھیے سے پوچھا کہ یسو، پنجو، ہار کبوتر ڈولی کس کا منصوبہ ہے ؟ یوتھیے نے جواب دیا: عمران خان کا، اینکر نے پھر پوچھا بادشاہی مسجد کس نے بنائی؟ یوتھیے نے کہا: عمران خان نے، یہاں تک زومبی کہتا ہے کہ چنگی چی رکشہ اور ہنڈا 125 بھی عمران خان نے ایجاد کروایا، پی ٹی آئی کا ہر سپورٹرز حقیقت سے اتنے دور ہوتے ہیں، عقل سے پیدل، جااہل ، لیکن یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران نے ہمیں شعور دیا ہے آپ زرا اپنے اردگرد نظر دوڑائیں، آپ کے دوستوں میں آپ کے رشتہ داروں میں بھی کوئی ایسا زومبی ہوگا ان کیساتھ زرا بحث کریں نتیجہ یہی ہوگا ، یا تو وہ بحث سے بھاگ جائے گا، یا ایسے ہی مضحکہ خیز جوابات دے گا۔