رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
جس نے لیلۃ القدر کا قیام ایمان اور احتساب کے ساتھ کیا، اُس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے گئے.
بخاری 35
(مسلم 1782؛ ترمذی 683؛ نسائی 5030؛ ابوداؤد 1372)