الحمدللہ
جو سکون ان خوارج کلب النار کو روتے پٹتے دیکھ کر آ رہا ہے، ماشاءاللہ پورا روزہ سکون سے گزرے گا۔
ان لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ریاست سے لڑنے کا انجام جہنم ہے، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی انشاءاللہ
شاباش شاہینوں!
تمہیں سلام
بریکنگ الرٹ 🚨🚨
ٹیلی گرام زرائع سے موصول ہونے والی تازہ ویڈیو میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اختر محمد سمیت 12 سے زائد ساتھیوں کی برمل میں مارے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ مخبری کا الزام جماعت الاحرار پر لگا کر تحریک طالبان کے چند کمانڈرز نے پاک فوج سے انتقام کا اعلان کردیا