﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے زنده اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا/کرتی ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر۔
Good Morning❣
ﷺ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا نُورَ اللّٰہ❣️
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَاحَةِ العَاشِقِينَ❣️
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ❣️
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَحۡمَةً لِّلۡعَالَمِيۡنَ❣️
﷽
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 21
وَ اِنَّ لَکُمۡ فِی الۡاَنۡعَامِ لَعِبۡرَۃً ؕ نُسۡقِیۡکُمۡ مِّمَّا فِیۡ بُطُوۡنِہَا وَ لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ کَثِیۡرَۃٌ وَّ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ﴿ۙ۲۱﴾
﷽
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 21
بقیہ
ترجمہ
اور ان میں تمہارے لیے بہت سے فوائد ہیں ، اور انہی سے تم غذا بھی حاصل کرتے ہو۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
آیت 21
ترجمہ
اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے مویشیوں میں بڑی نصیحت کا سامان ہے ۔ جو ( دودھ ) ان کے پیٹ میں ہے ، اس سے ہم تمہیں سیراب کرتے ہیں ،
صلی اللہ علیہ وسلم