انسولین کیا ہے؟
انسولین انسانی جسم میں موجود ہارمونز میں سے ایک انتہائی اہم ہارمون ہے۔ ہمارے جسم میں موجود ایک اہم عضو لبلبہ ہے جس کا بنیادی کام ہمارے جسم کو درکار انسولین بنانا ہے۔
انسولین کا بنیادی کام ہمارے جسم میں بلڈ شوگر کو منظم یا ریگولیٹ کرنا ہے۔
ہمارا جسم توانائی کے ذریعے کے طور پر انسولین کو سٹور کرتا ہے۔
اگر لبلبہ مناسب مقدار میں انسولین پیدا نہ کرے تو یہ صورتحال طبی پیچدگیوں کا باعث بن سکتی ہے
بحوالہ بی بی سی اردو