ایک اور ماں بیٹے کے انصاف کی آس لیے دنیا سے چلی گئی💔
شہید ارشد شریف کی والدہ بھی یہ درد دل میں لیے رخصت ہو گئیں کہ شاید کبھی اس ملک میں انصاف بول اٹھے گا
جہاں ظالم تخت پر بیٹھے ہیں اور سچ کہنے والے زمین میں دفن
ماں جی ہميں معاف کر دیجئے گا بحثيت قوم ہم شرمندہ ہے آپ سے 😪 🙏
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#ArshadShareef
ارشد شریف شہید کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے، نمازہ جنازہ کا وقت اور اعلان بعد میں کیا جائے گا! ماں تین سال بیٹے کے لیے انصاف مانگتی رہی۔۔ اور تھک کر اللّٰه کے پاس چلی گئی!😭💔
*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر#退職官僚#یو_نہى