اکثر لوگ کھانا ختم کرتے ہی فوراً ایک گلاس پانی پی لیتے ہیں،
اور سمجھتے ہیں کہ ہاضمے میں مدد ملے گی…
مگر حقیقت اس کے بالکل اُلٹ ہے۔
جب آپ کھانے کے فوراً بعد پانی پیتے ہیں،
تو معدے کے اندر موجود تیزاب (gastric acid) پتلا ہو جاتا ہے۔
یہی تیزاب کھانے کو توڑنے اور ہضم کرنے کا
1/4