اے عشق ہماری گلیوں میں ___!!✨
نہ اور پھرو تو اچھا ہے...!!❤️
یوں دل نہ لگے نہ درد اٹھے✨
مت روزملوتواچھاہے❤️
نہ پیار بڑھے نہ جھگڑا ہو✨
تم دور بسو تو اچھا ہے....!!❤️
کسی پھول سے ملتے چہرے کو✨
مری دنیا دیکھنا چاہے گی ❤️
اگر پاس تمہارے کچھ بھی نہیں✨
پردے میں رہو تو اچھا ہے...!!❤️
"لے کر زنجیریں ہاتھوں میں ✨
کچھ لوگ تمہاری تاک میں ہیں❤️
اے عشق ہماری گلیوں میں ✨
نہ اور پھرو تو اچھا ہے".!!❤️
Morning
#savas #amici23