Joined July 2023
3,225 Photos and videos
Pinned Tweet
26 Oct 2023
صدف ریاض ڈسٹرکٹ یوتھ کوارڈینیٹر رحیم یارخان @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @MaizaHameedMNA @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
14
79
242
13,466
Sadaf Riaz retweeted
عمران خان سے مریم نواز تک کا سفر مجھے روک لو مجھے روک لو 😅 @MaryamNSharif ❣️
5
13
89
افغانی تو انڈیا کے گاندھی جی کی مورتی کو چپیڑیں مار رہے ہیں😭 مودی تو نرکھ میں جائے گا دیکھنا
1
2
64
پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مریم نواز کا ہونا زرا مشکل تھا پر اسکو آسان وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif نے کردیا🥰❣️
16
31
189
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اور اپنی روشنیاں بکھرتا " نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا " خدمت کا سفر 🥰 @MaryamNSharif 🫶🏻
1
1
23
نگہبان رمضان کارڈ سے بطور ATM کارڈ کے بھی پیسے نکلوا سکتے ہیں @MaryamNSharif🫶🏻
1
9
40
764
یونیورسٹی سٹوڈنٹس کا گرین بس کا سفر کیسا رہا ؟ سٹوڈنٹ : مینوں بس وچ اینے دھکّے کھان دی عادت ہو گئی اے کہ جدوں گرین بس وچ بیٹھئی تے ایہہ محسوس ہویا جیویں ہوا وچ تیر رہی ، اتنا آرام دہ سفر 20 روپے کرایہ سی اسی او وی نئی دیتا فری سفر 🥰 Thank you @MaryamNSharif 🫶🏻
5
117
311
3,274
سب سے پیاری میری لیڈر @MaryamNSharif ہیں پورے پنجاب کو خوبصورت بنا دیا ہے دل کرتا ہے آپکو بس دیکھتےرہیں اتنی پیاری ہیں اوراپ سب کے اختلاف اپنی جگہ، میڈم نے کام کر کے دیکھا ہےدن رات مجھ سے دعائیں لے رہیں ہیں میں جب اپنےشہر کو دیکھتی ہوں ترقیاتی کام ہورہےہیں I just love her ❣️❤️
18
24
162
ہم سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غریب لوگوں کے لیے یہ دسترخوان سجایا ہے۔" ​"یہاں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو گھروں میں روزے کا باقاعدہ اہتمام نہیں کر سکتے۔" ​"اس دسترخوان پر بچے اور بڑے سب آتے ہیں، جس کے لیے ہم دل کی گہرائیوں سےان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
8
7
89
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر صوبہ بھر میں 14 ہزار باڈی کیمز اور 700 پینک بٹن نصب کیے جائیں گے۔ کاغذات و شناختی کارڈ کی گمشدگی کی FIR آن لائن درج کرانے کا سسٹم بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ نے آئی جی و دیگر افسران کو عوامی فیڈبیک خود لینے کی ہدایت کر دی
2
2
42
سیف سٹی رحیم یارخان کی ڈرون نگرانی خانپور اڈا پر اوور لوڈ اینٹوں سے بھری ٹرالی کی نشاہدہی اور فوری کاروائی ساتھ ہی خدمت کا سفر جاری ، گرین بسسز اپنے روٹ کی جانب رواں دواں وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کا ترقی کرتا پنجاب
33
45
366
سرگودھا کے افق پر جگمگاتا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دلکش منظر😍 @MaryamNSharif #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
7
11
176
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں سکھ میرج ایکٹ نافذ ہے۔ اب پاکستان میں سکھ شادی پر باقاعدہ سکھ میرج سرٹیفیکیٹ جاری ہوتا ہے، جبکہ بھارت میں ہندو میرج سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے۔ آئینِ پاکستان کے مطابق سکھ ایک الگ قوم ہیں۔ — وزیر رمیش سنگھ اروڑا @MaryamNSharif
3
8
48
وزیراعلی @MaryamNSharif کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں عوام کیلئے نشتر کالونی میں سہولت بازار قائم وزیر اعلی کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلی @ZeshanMalick نے سہولت بازار کا افتتاح کردیا
19
27
141
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif رحیمیار خان خواجہ فرید یونیورسٹی کی یہ سڑک عرصہ دراز سے بدحالی کا شکار ہے اور سٹوڈنٹس بہت مشکل سے یونیورسٹی آتےجاتےہیں آپ سے ریکوسٹ ہے وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب آپ بھی پلیز اسکانوٹس لیں اس سڑک کیوجہ سے بہت سےایکسیڈنٹ بھی ہورہے ہیں @CMComplaintCell
48
73
749
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کے رمضان نگہبان کارڈ سے ہمیں 10 ہزار مل گئے پہلے ویری فیکیشن ہوئی ہے پھر پیسے ملے ہیں نگہبان کارڈ بطور اے ٹی ایم بھی استعمال ہوسکتا ہے #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
2
17
36
464
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کے پروگرام نگہبان کارڈ سے عوام اے ٹی ایم کے زریعے پیسے نکوا رہے ہیں #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
1
13
22
205
ہماری گھر کی دہلیز پہ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کا نگہبان کارڈ پہنچا ہے بہت خوشی ہوئی ہے پہلے ہم بہت کجھل خواری ہوتی تھی ہمارے گھروں میں ہمیں کارڈ موصول ہوئے ہیں وزیر اعلیٰ صاحبہ کا بہت شکریہ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
24
39
272
گھر والیاں نوں خوشخبری دیندے آں، مریم نواز دا نگہبان کارڈ آ گیا اے۔ @MaryamNSharif #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
1
10
17
208
Sadaf Riaz retweeted
جب سے ہماری وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ آئیں ہیں مردوں کی زندگی مشکل بنا دی گئی ہے۔ڈر لگتا ہے اگر غلطی سے بھی خاتون کو ہاتھ لگ گیا تو وہ بندہ گیا ہراسمنٹ ہوگئی آپ 7 سال کے لیے جیل میں ہیں میری اپیل ہے زیادہ کیمرے لگائیں تاکہ عورتیں بھی مردوں کو بلیک میل نا کرنے لگ جائیں 🤣🤣
8
156
442
7,865
Sadaf Riaz retweeted
نگہبان دسترخوان ضلع لودھراں🥰 پہلی افطاری کے موقع پر شہریوں کے لیے وسیع اور باوقار انتظامات۔ @MaryamNSharif
9
16
165