Joined August 2013
26,627 Photos and videos
Pinned Tweet
27 Feb 2024
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
50
90
259
69,498
پاکستان کے اربوں کے نقصان، یعنی PIA کی بندش کا براہ راست فائدہ کس کو ہوا یہ آپ خود دیکھ لیں ہم کسی پر الزام نہیں لگاتے فیصلہ کریں کہ پاکستان کی بربادی کیسے ہوئی اور پاکستان کی جڑیں کس حد تک کھوکھلی کی جا چکی ہیں۔ #عمران_خان_CIA_ایجنٹ #عمران_خان_یہودی_فتنہ_داماد 8/8 فالو شیئر🙏🙏
2
30
بزنس مین رچرڈ برینسن نے اپنی ایک ٹویٹ میں عمران خان کے ساتھ اپنے ماضی کی یادگار تصویر لگا کر انکی رہائی کا مطالبہ کیاھے اور عمران خان کی غیرقانونی قید کو جمہوریت اور قانون کی حکمرانی پر ایک گہرا سایہ قرار دیاھے (ظاہر ہے اتنی بڑی مہربانی کے بعد ٹویٹ بنتی بھی ہے)۔ 👇7/8
1
1
3
34
عمران خان کی نجی محفلوں کے ساتھی ہیں دونوں ایک ساتھ میچز بھی دیکھتے رہےہیں ان دونوں بڈیز کی دوستی بہت پرانی ہے رچرڈ برینسن کی دوستی ذوالفقار بخاری کیساتھ بھی ہے اور pti کے ساتھ بھی انکا گہرا تعلق ہے ابھی چند ماہ پہلےعالمی میڈیا نے اس خبر کو ہائی لائٹ کیاکہ برطانوی ارب پتی ⏬️6/8
1
2
22
کہ ادھر PIA پر پابندی لگی ادھر اٹلانٹک ایئر لائن نے 5 ماہ کے قلیل عرصے میں پاکستان کی پروازیں شروع کر دیں بذات خود ایک سوالیہ نشان ہے ابصار عالم کہتےہیں اٹلانٹک ایئرلائن کے بانی #رچرڈ_برینسن عمران خان کےگہرے دوست ہیں موصوف عمران خان کیساتھ ماضی میں hang out بھی کرتے رہے 👇5/8
1
1
2
23
بھی دیکھی جا سکتی ہے جس میں وہ اٹلانٹک ایئرلائن کی پاکستان میں پروازوں کی شروعات کو ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے اسے ایک بڑی خبر قرار دے رہے ہیں یاد رہے کسی ایئرلائن کا دوسرے ملک میں پروازوں کا لائسنس اجازت نامہ اور سارا پراسس یوں آنا فانا ہوجانا #عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ 👇4/8
1
1
2
24
اور 5 سالوں کے نقصان کا حساب آپ لگا لیں اصل دلچسپ خبر اسکےبعد شروع ہوتی ہے پی آئی اے پر یورپی پابندی لگنے کےصرف 5 ماہ بعد یعنی 13 دسمبر 2020 کو #ورجن_ایٹلانٹک_ائیر_لائین نےبرطانیہ سےپاکستان کی ڈائریکٹ فلائیٹ شروع کردی زولفی بخاری کی ٹویٹ #عمران_خان_یہودیوں_کا_فتنہ_داماد 👇3/8
1
2
27
غلام سرور خان قومی اسمبلی میں بیان دیتےہیں کہ پاکستانی پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ہیں جسکے 6 دن بعد یعنی 30 جون کو یورپ نےپاکستانی ائیرلائن پر یورپ کی پروازوں پر پابندی لگا دی اس پابندی کےنتیجے میں اب تک پاکستان کو 150 ملین ڈالرز سالانہ کا نقصان ہواھے #عمران_خان_امریکی_ایجنٹ 👇2/8
1
1
29
سماء_نیوز پر #ابصار_عالم_کے_خوفناک_انکشاف کیاھے خبر کیا ھے ایک ایٹم بمب ہے جو ابصار عالم نےپھوڑا ہے جسےسن کر ہمارے پاؤں کےنیچے سےزمین نکل گئی آپ بھی سنیں اور پھر ملک سے غداری کرنے والےافراد کوخود تلاش فرمائیں 24 جون 2020 کو پاکستان کے وزیر ہوا بازی #عمران_خان_CIA_ایجنٹ ⏬️1/8
1
1
2
132
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے سخت سے سخت ترین مخالف اور ناقدین بھی اس بات کو اب تسلیم کرتے ہیں کہ وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر مریم نواز شریف سے زیادہ اہل شخص اور کوئی آ ہی نہیں سکتا۔ انہوں نے اپنی پرفارنس، ڈلیوری اور انتھک محنت سے اس چیز کو ثابت کیا ہے @MaryamNSharif @alimdar82
4
48
عارف علوی نے افواج پاکستان اور الیکشن کمیشن کو بدنام کیا اس پر پیکا لگاؤ برق گرتی ہے تو صرف میرے اوپر عارف علوی کا بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے اسکی پینشن روک لو نصرت جاوید @javeednusrat
4
13
156
قرآنِ حکیم نے لاتعداد مقامات پر انسانی قتل و غارت گری کی نفی کی ہے بلکہ اسلام کی رو سے ایسے عناصر کو خوارج کہا گیاھے جنکے خلاف جنگ ایک جہاد ہے پاک فوج اپنے غیرمتزلزل عزم کے ساتھ ان دہشتگردوں کے خلاف برسرِ پیکار ہیں آخری دہشتگرد کے جہنم واصل ہونے تک یہ جنگ جاری رہے گی 2/2 شیئر🙏
1
14
#فتنہ_الخوارج_کی_حقیقت اسلام کے نام پر فساد و دہشتگردی فتنہ الخوارج کیا واقعی میں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں؟ فتنہ الخوارج نے خودکش بمباروں کے ذریعے جسطرح نہتے مسلمانوں کا قتلِ عام کیا ہے اسلام تو دور دنیا کے کسی بھی مذہب میں ایسی بربریت کی کوئی گنجائش نہیں ⏬️1/2
1
1
2
16
لندن میں pti کے مقبول سوشل میڈیا اکٹوسٹ شایان علی نے آرمی چیف کیخلاف احتجاج کی ناکامی کا اعتراف کر لیا آج ویک ڈے ہے تو لوگ نہیں آئے ناکامی کو چھپانے کے لیے اینکر کو پٹوارن بنادیا #عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ #عمران_خانCIA_ایجنٹ
2
9
16
393
تحریک انصاف برطانیہ میں بھی ذلت کا شکار 🔥🔥 سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے اکاونٹس سے گالیاں کھا کر بالآخر شہزاد اکبر پاکستان مخالف اختجاج میں پہنچا لیکن جب سوال ہوا کہ 15 لاکھ پاکستانیوں میں 51 لوگ آئے تو بیشرمی سے گالیاں بکنے لگے کیونکہ جواب ہی نہیں تھا۔
1
27
53
1,064
اہلیان لاہںور کیلئے بڑی خوشخبری ٹھوکر نیاذ بیگ سے ہربنس پورہ تک نہر کے دونوں سائیڈوں پر ٹرام چلانے کا اعلان منصوبہ 1 سال بعد مکمل ہںوجائے گامریم نواز کا اعلان @MaryamNSharif
1
16
51
444
تحریک انصاف والے اوورسیز کو بیوقوف بنا کر پیسہ بٹور رہے ہیں۔ جیب گرم ہو رہی ہے۔ اوورسیز پاکستانی پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور یہ لوگ انہی کا مائنڈ واش کرتے ہیں حسن ایوب @HassanAyub82 دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/JX5V8M5gjp8
2
5
48
پشاور میٹرو آپکو بتاتے جائیں پنجاب کی 3 میٹرو خرچ 87 ارب خیبرپختونخوا کی ایک میٹرو خرچ 127 ارب ابھی تک نامکمل #چور_کون
4
10
180
عمران خان جب جیل گئے تو ان کا 3 مہینے تک علاج ہوا تھا۔ وہ rehabilitation میں رہے تھے حسن ایوب @HassanAyub82 دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/JX5V8M5gjp8
7
12
98
#پنجاب_صرف_پنجابیاں_دا دوجے جائو آپنے آپنے وطناں نوں لفظ #ویلا وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ھے گجر راجپوت جاٹ اور اراٸیں لوگوں کے ہاں خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔ #ProudToBePunjabi #میرا_دیش_پنجاب #پنجابی_میری_ماں_بولی End فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
1
19
5۔ نماشاں/شاماں ویلا: شام 6 بجے سے لےکر رات 9 بجےتک کا وقت 6۔ کفتاں ویلا: رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت 7۔ ادھ رات ویلا: رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت 8۔ سرگی/اسور ویلا: صبح کے3 بجے سے صبح 6 بجےتک کا وقت پنجابی زبان مٹھی تے سنوکھی زیان مینوں فخر اے میں پنجابی آں 👇8/9
1
2
23