مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم زوروں پر ہے، جس میں پارٹی کے عہدیدار اور کارکن بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اپنی کامیابی کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں اور انشاءاللہ کامیابی شیئر بھی ہوگی۔