Joined October 2023
96 Photos and videos
Pinned Tweet
26 Apr 2025
40
1
32
1,647
Jerry retweeted
ماہ رمضان میں اسرائیلی فوج(پاک فوج) کا معصوم افغانی شہریوں کی جان لے لی
ننگرہار میں گھر پر حملے میں 11 بچوں سمیت 17 افراد مارے گئے ہیں: طالبان حکام کا دعویٰ تفصیلات: bbc.in/4c85k04
3
15
87
Jerry retweeted
ایک اور آگ - - - - پورا کراچی ایک ہی بار میں جلا دو ناں
8
10
22
526
Jerry retweeted
یہ نفسیاتی مریض خاتون کبھی ویوز کے لیے کوئی ڈرامہ کرتی کبھی کوئی، سیلاب میں کرائے کے گھر کو اپنا بتا کر دیہاڑی لگانے کی کوشش کی ناکام رہی، پھر اپنے سے آدھی عمر کے لڑکے سے شادی کرکے نت نئے ڈرامے کرکے ویوز حاصل کرنے کی کوشش کی، پھر شوہر کے تشدد کو جسٹفائی کیا اب نیا ڈرامہ لیکر مارکیٹ میں ہے۔ایسی خواتین کے لیے ویوز سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ سب ویوز کی گیم ہیں۔ بے شرم لوگ
10
31
217
10,253
Jerry retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
18
68
662
فائر وال کا منصوبہ۔۔نقصان کس کس کو؟؟ حکومت نے کیوں بند کیا؟ اُسامہ خلجی
3
7
382
یہ زعفران ہے جس نے کرکٹ کھیلتی ہوئی بچی کی ویڈیو بنائی تھی اور کچھ لوگ اسے اٹھا کر لے گئے تھے اور اسکے بعد یہ حال کر کے چھوڑ دیا۔ استغفراللہ 😔💔
2
2
7
272
Jerry retweeted
Around $110 million was allocated for this firewall. At that time, the Pak Software Houses Association P@SHA warned the govt that internet slowdowns could cause up to $300 million in losses to the IT and digital sector, on top of that another $150 million in broader operational inefficiencies. Telecom operators warned, revenue declines due to reduced traffic and service disruptions. Pak’s freelance community which brings in hundreds of millions of dollars in foreign exchange also suffered. Many freelancers faced missed deadlines, canceled contracts, and damaged ratings on Fiverr and Upwork because of unstable internet connectivity. Why? Just because Imran Khan was getting under their skin? So the answer was to tighten control over social media, silence criticism and go after people who spoke against them. Na social media control huwa, na firewall ny kam kiya, taxpayer ka paisa tabbah kiya or logon ko bhi zaleel kiya or end mai khud bhi zaleel - CLOWNS
33
432
1,676
45,703
علیمہ خانم پر بہت تیزی سے حملے کیے جا رہے ہیں لمبے عرصے سے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی فیملی سے ملاقات ہونے نہیں دی عمران خان کی بہنوں کو ڈس کریڈٹ کیا جا رہا ہے پاکستان کے نظام پر بہت دباؤ ہے عالمی میڈیا بار بار خبر چلا رہا ہے عمران خان کی آنکھ کو نقصان ہوا ہے عمران ریاض خان
127
456
2,083
پاکستانی جیٹ طیاروں نے ننگرہار کے ضلع بہسود میں ایک شہری کے گھر پر بمباری کی ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں مذکورہ گھر کے تمام 23 افراد ملبے تلے دب گئے، جن میں سے اب تک 5 افراد کو نکال لیا گیا ہے، جبکہ باقی 18 افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
100
291
1,005
37,294
Jerry retweeted
Imran Khan never saw Indian Punjab and Pakistani Punjab as divided hearts. He believed the people were one, and he opened the path to Gurdwara Darbar Sahib Kartarpur, the sacred place of Guru Nanak .. something no one in history had done before. That act deserved respect. Instead, the man who made it possible was manhandled !!
10
853
2,420
32,377
پاکی فوج غالباً ٹرمپ کی تھپکی پر اوقات سے باہر ھوکر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ھوئے افغانستان میں سویلین پر بمباری کررہی ہے۔ گوریلا جنگ میں فتح گوریلوں کی ھوتی ہے اور چند ہزار بلوچ سرمچار روز انکو باندر بنائے رکھتے ہیں اور اگر افغانستان نے بھی کام شروع کردیا تو روتے پھریں گے
81
544
1,490
33,750
Jerry retweeted
افغانستان کی مسجد میں جلے ہوئے قرآن پاک کو دیکھ کر لگتا ھے کہ پاکستان ایئر فورس نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر نہیں بلکہ مسجد میں موجود "قرآن پاک کے نسخوں پر حملہ کیا ھے" اسرائیل امریکہ کو راضی کرنے کیلئے پاکستانی فوج اور کتنا گرے گی؟
185
1,507
3,542
60,973
Jerry retweeted
انقلاب ہمیشہ نوجوان ہی لے کے اتے ہیں لیکن جس ملک میں نوجوان رات کو دو بجے تک لڑکیوں سے بات کرتے ہیں اور اس پر تاریخ گواہ ہے کہ بزدل نوجوان کبھی بھی انقلاب کا حصہ نہیں بنے۔۔
4
324
605
3,149
Jerry retweeted
تیراہ میں فوج کی جانب سے مارٹر گولے میں شہید ہونے والوں کے خلاف ڈسٹرکٹ اورکزئی کے لوگوں نے فوجی مورچے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام کے ہاتھوں میں کچھ بھی نہیں تھا، لیکن اس کے باوجود مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کر دی گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد کے شہید ہونے اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پشتون وطن میں حق اور انصاف کا مطالبہ کرنے پر سیدھی گولی چلائی جا رہی ہے
91
1,444
2,473
49,267
⚡️🚨 عندما أذلت صواريخ سام الروسية القاذفات النووية الأمريكية . مشهد من حطام قاذفات قنابل من طراز بي-52 ستراتوفورتريس تابعة لسلاح الجو الأمريكي، حيث أُسقطت في ديسمبر 1972 فوق هانوي خلال عملية لاينباكر الثانية 15 قاذفة من طراز بي-52 بنيران صواريخ أرض-جو من نوع سام وهي اليوم معروضة للجمهور في هانوي. حجم جسم الطائرة ومحركها المحطم يرويان قصة ليلة وحشية في الحرب الجوية. والآن، باتت هذه الليلة تذكيراً صارخاً بحجم وقوع التكنولوجيا الروسيه المضاده للطائرات .
12
22
212
41,782
Jerry retweeted
⚡️JUST IN: Numerous American military transport aircraft, including Boeing C-17 Globemaster III, are taking off from the U.S. heading toward the Middle East.
3
8
7
771
Jerry retweeted
پاکستان کی کوئی باری نہیں آئیگی ہم سب معاہدے کرچکے ہیں 2029 تک انتظار کرلیں آج سے بارہ سال قبل بتاچکا ہوں BJP اور PML نواز اور عالمی اسٹیبلیشمنٹ کے پلان ۔۔۔۔ شاید آپ کو بھی یاد ہو مغربی میڈیا کے علاوہ آپ کو بتایا تھا ARY پر پھر آپ نے پرویز مشرف سے تصدیق بھی کرائی تھی ARY پر ۔۔۔۔
4
27
111
2,388
URGENT: Civilian Casualty Report – Behsud District, Afghanistan The International Human Rights Foundation (IHRF) is deeply alarmed by verified reports of a devastating airstrike in Behsud District, Afghanistan. According to confirmed local sources, a Pakistani military strike targeted a civilian home, resulting in the massacre of at least 16 members of a single family. The victims—men, women, and children—range in age from a 1-year-old infant to an 80-year-old elder. Two children miraculously survived the attack, and at least one other individual was injured. This represents not just a loss of life, but the complete annihilation of a family lineage. The Victims: We publish the names of the deceased to honor their memory and to reject any attempts to erase their humanity. They are not numbers; they are human beings. 1. Shahabuddin, son of Ziauddin — 80 years old 2. Sharakat, son of Shahabuddin — 30 3. Sher, son of Nazakat — 15 4. Fakhr Alam, son of Nazakat — 12 5. Noor Alam, son of Nazakat — 10 6. Mir Alam, son of Nazakat — 8 7. Farisha, daughter of Nazakat — 17 8. Khadija, daughter of Nazakat — 15 9. Marwa, daughter of Nazakat — 6 10. Muhmanda, spouse of Nazakat (d/o Shatoor) — 40 11. Bibi Roza, daughter of Zainul Abideen — 30 12. Nazma, daughter of Sharakat — 16 13. Shams, son of Sharakat — 14 14. Aftab, son of Sharakat — 10 15. Basit, son of Sharakat — 5 16. Muhammad, son of Sharakat — 1 The Injured: · Riyazullah, son of Nazakat — 20 IHRF Condemns this Attack. Attacks targeting civilians are a grave violation of International Humanitarian Law. There can be no justification for the killing of an entire household, including sleeping infants. We call for: · An immediate, independent, and transparent international investigation into this airstrike. · Accountability for those who ordered and executed this attack. · Unimpeded humanitarian access to the affected families in Behsud. We stand in solidarity with the people of Afghanistan and demand that the rights and lives of civilians be respected. #Behsud #Afghanistan #CivilianCasualties #EndImpunity #HumanRights #IHRF #JusticeForBehsud #StopAirstrikes #Pashto
244
1,068
2,504
100,143
India under ruling RSS hate ideology of Hindutva & project of ‘Akhand Bharat’ (Greater Israel) is ideological first cousin of Zionism & Eretz Israel (Greater Israel), both threats to Muslims & to peace in South Asia & Middle East respectively!
An elderly Muslim man was beaten by a young Hindu man, Akshay, simply for not giving him way. This is what Muslims are facing there every day. Modern India for you.
21
134
355
7,182
Jerry retweeted
اذان روح کو بیدار کرنے والی صدا ہے، مگر جب ہر گلی، ہر مینار اور ہر سمت سے ایک ہی وقت میں مختلف آوازیں مختلف فریکوئنسی اور مختلف شدت کے ساتھ بلند ہوں تو پیغام کی تاثیر کم ہو جاتی ہے۔ مسئلہ اذان کا نہیں، مسئلہ اس کے طریقۂ ابلاغ کا ہے۔ لاؤڈ اسپیکر ایک سہولت ہے، مگر سہولت جب بے ضابطہ ہو جائے تو سہولت نہیں رہتی۔ آج کئی علاقوں میں صورت حال یہ ہے کہ جہاں ایک ہارن اسپیکر کافی ہو سکتا ہے وہاں 3 یا 4 نصب ہیں۔ میناروں پر طاقتور ہارن لگے ہیں، آواز کی حد مقرر نہیں، فریکوئنسی کا توازن نہیں۔ نتیجہ یہ کہ اذان واضح سنائی دینے کے بجائے گونج اور شور میں بدل جاتی ہے۔ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں تو کیا بہتر نہیں کہ سپیکر کی تعداد اور آواز کی حد متعین ہو تاکہ اہلِ محلہ کم از کم اذان سکون اور وضاحت کے ساتھ سن سکیں؟ دنیا کے کئی مسلم ممالک میں اس حوالے سے ضابطے موجود ہیں۔ مثال کے طور پر سعودی عرب میں مساجد کے بیرونی لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کی سطح اور تعداد کے حوالے سے حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاکہ اذان اور اقامت تو سنائی دے مگر شور پیدا نہ ہو۔ اسی طرح ترکی میں مرکزی نظام کے ذریعے اذان نشر کی جاتی ہے تاکہ پورے علاقے میں ایک ہی متوازن اور ہم آہنگ صدا گونجے۔ ان اقدامات کا مقصد عبادت کو محدود کرنا نہیں بلکہ اس کے پیغام کو واضح اور مؤثر بنانا ہے۔ ہمارے ہاں اکثر یہ بحث جذباتی رخ اختیار کر لیتی ہے۔ اگر کوئی یہ کہہ دے کہ سپیکرز کی تعداد یا آواز کی شدت کے لیے کوئی حد ہونی چاہیے تو فوراً فتوے کی بات شروع ہو جاتی ہے۔ حالانکہ سوال یہ ہے کہ کیا نظم و ضبط اختیار کرنا دین کے خلاف ہے؟ کیا یہ بہتر نہیں کہ ایک مسجد کا معیاری اور متوازن سپیکر پورے محلے کے لیے کافی ہو اور قریبی مساجد اندرونی نظام تک محدود رہیں؟ مقصد تو اذان کو سنانا ہے، مقابلہ کرنا نہیں۔ اسی طرح شہری منصوبہ بندی کے تحت مساجد کی تعداد، فاصلہ اور آواز کے نظام کے لیے بھی رہنما اصول ہونے چاہئیں۔ قانون سازی کا مطلب پابندی نہیں بلکہ ترتیب ہے۔ جب ٹریفک، تعمیرات اور بازاروں کے لیے قوانین ہو سکتے ہیں تو عبادت گاہوں کے صوتی نظام کے لیے رہنما اصول کیوں نہیں ہو سکتے؟ یہ معاملہ حساس ضرور ہے، مگر حساسیت کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر بات ہی نہ کی جائے۔ احترام کے ساتھ، دلیل کے ساتھ اور خیر خواہی کے جذبے سے گفتگو کی جائے تو شاید ہم ایک ایسا نظام بنا سکیں جس میں اذان کی آواز نہ صرف بلند ہو بلکہ واضح، پرسکون اور بااثر بھی ہو۔
2
10
43
600