"
ضروری تو نہیں کہ
آپ اُن لوگوں کے لیے اداس رہیں
جنہیں آپ کی پرواہ ہی نہیں !!
آپ اُن لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں
جو آپ کی فکر کرتے ہیں !!
` 🌙🌼🤍
#قومی_زبان
.
*🧠آج کا سوال:*
*✍🏻دنیا کی سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟*
*:- ایمان*❤
*:- علم*🤍
*:- وقت* 🩵
*:- نیک اولاد*💗
*اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں درست جواب کے لیے صحیح ایموجی کا استعمال کریں۔*
#اردو_زبان#قومی_زبان
💌🔥⟵
تین چیزیں آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دیتی ہیں اور آپ کے اندر گہرا خلا چھوڑ دیتی ہیں۔۔۔ !
بیماری ، پردیس اور کسی عزیز کا بچھڑ جانا۔۔
⎯ `خــّْ͢ــامــوش اَلــفــاظ`🔏 ⎯
#اردو_زبان
🖤🌾🦋
*ایک دن ٹوٹ گیا میری محبت کا غرور🤌🏻*
*تم سے دو بول بھی حق میں میرے بولے نہ گئے ❤️🩹*
*روک لیتے تھے کبھی وقت کی رفتار کو اپ 🥀*
*اپ سے اشک میںرے بھتے ہوئے روکے نہ گے🥀🥀🥀*
#اردو_زبان
💌🔥⟵
لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے
کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں،مان نہیں رکھتے
منہ پھیر لیتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔"🤎🌷
`❝ خــّْ͢ــامــوش اَلــفــاظ ❞`🔏
#اردو_زبان
💌🔥⟵
*سچے الفاظ*💯
*بیوقوف بنے رہو تو تعلقات قائم رہیں گے*
*جس دن غلط کو غلط کہنا شروع کیا*
*تعلقات بھی ختم اور رابطے بھی ختم یہ ہے*
*آج کل کی دنیا . !!*💯🥀😊
*`If Agree`*
*Yes*❤️
*No*😢
`❝ خــّْ͢ــامــوش اَلــفــاظ ❞`🔏
#قومی_زبان
💌🔥⟵
آپ کو لوگوں سے اس وقت بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جب آپ انہیں وہ نہیں دے پائیں گے !!! جو وہ آپ سے چاہتے ہیں ....!!!
`❝ خــّْ͢ــامــوش اَلــفــاظ ❞`🔏
#اردو_زبان