❀﷽❀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله مجھے اس چیز کی توفیق دے جسے تو پسند کرے.
اچھاسمجھے‘
خواہ وہ قول ہو
یا عمل
یا فعل
یا نیت
یا طریق‘
میری مدد کر
علم دے کر اور مجھے آراستہ کر وقار دے کر بیشک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے🤲🏻
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹
گناہوں کو جو جلائے وہ ایندھن درود ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
Gud morning
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ھود
بقیہ
آیت 120
اور ان واقعات کے ضمن میں آپﷺ کے پاس جو بات آئی ہے وہ خود بھی حق ہے اور تمام مومنوں کے لیے نصیحت اور یاددہانی بھی ہے ۔
2
@Sarakhan7827
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ھود
آیت 120
تشریح
اس آیت میں خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کو تعلیم دی جا رہی ہے کہ پہلی امتوں کا اپنے نبیوں کو جھٹلانا ، نبیوں کا ان کی ایذاؤں پر صبر کرنا ۔ آخر اللہ کے عذاب کا آنا ، کافروں کا برباد ہونا ،
3
@zb__0
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ھود
تشریح
نبیوں رسولوں اور مومنوں کا نجات پانا ، یہ سب واقعات ہم آپﷺ کو اس لیے سنا رہے ہیں ۔ تاکہ آپﷺ کے دل کو ہم اور مضبوط کر دیں اور آپﷺ کو کامل سکون حاصل ہو جائے ۔
4
@Sarakhan7827@zb__0
ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔
(صحیح بخاری 1903)
💖عجب رنگ پر ہے بہار مدینہ
💖کہ سب جنتیں ہیں نثار مدینہ
💖مبارک رہیں عندلیبو تمہیں گل
💖ہمیں گل سے بڑھکر خار مدینہ
💖میری خاک یارب نہ برباد جائے
💖پس مرگ کر دے غبار مدینہ
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#فیضان_درود_سلام_ﷺ#محبت_کملیﷺ_والے_سے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے یا رب آپکی بارگاہ میں درخواست کرتے ہیں الہی ہم پر رحم کر اور صراط مستقیم پر چلنےکی توفیق عطا فرما۔
الہی آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
💞❂💞❂💞❂💞❂💞 ❂💞
3 رمضان المبارک یومِ وصال ، نبی آخر الزماں کی لختِ جگر،سیدۂ کائنات، شہزادیٔ رسول، خاتونِ جنت سیدۃ النساء ،حسنین کریمین کی اماں جان، علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی زوجہ محترمہ حضرت سیّدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا❣️
🎀اللہ ہر اُس چہرے کو تاقیامت ترو تازہ رکھے جس نے درودِ پاکﷺ پڑھ کر اس پیغام کو آگے بڑھایا🦋
🌸اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🌸🎀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
وحشی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ( میدان جنگ میں ) میں نے دیکھا کہ مسیلمہ کذاب ایک دیوار کی دراز سے لگا کھڑا ہے ۔ جیسے گندمی رنگ کا کوئی اونٹ ہو ۔ سر کے بال پریشان تھے ۔ بیان کیا کہ میں نے اس پر بھی اپنا چھوٹا نیزہ پھینک کر مارا ۔
19
@
#شان_سیدنا_عثمان_غنی_رضی_اللہ_عنہ#سرمایہ_زیست
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بیر رومہ کنویں کو خرید کر اللہ کی راہ میں وقف کردے اس کو جنت ملے گی جضرت عثمان غنی نے اس کنویں کو خرید کر وقف کر دیا تھا
@
1