بشریٰ تسکین صاحبہ نہ صرف ایک باوقار صحافی ہیں بلکہ ایک کامیاب بزنس وومن بھی ہیں۔ ان کا اپنا چین میں قائم بزنس ہے جہاں سے وہ مشینری، کاسمیٹکس اور دیگر مصنوعات امپورٹ کرتی ہیں۔
ان کا پروفیشنل معیار اور کامیابی ان پر لگائی جانے والی ہر بے بنیاد بات کو خود ہی جھوٹا ثابت کر دیتی ہے۔
اسلام آباد میں ان کا طرزِ زندگی، ان کا وقار، ان کی کامیابیاں all speak for themselves۔
ایسی بااصول اور مضبوط خاتون کو چار، پانچ یا دس لاکھ روپے میں کوئی خرید نہیں سکتا۔
بشریٰ تسکین ایک باوقار صحافی، ذمہ دار شہری، اور پاکستان کی کامیاب بزنس وومنز میں سے ایک ہیں
اور ان پر انگلی اٹھانے والے ہمیشہ صرف باتیں ہی کریں گے، حقیقت نہیں بدل سکتے۔