❇️اس صدی کا عظیم تاریخی واقعہ یعنی جنگ خیبر کا تکرار
یہ فقط و فقط امام علی علیہ السلام و کربلا کا مرہون منت ہے۔
عشق علی ع و اسوہ علی ع نے اس صدی کا عظیم حماسہ یعنی اسرائیل پر تاریخی حملہ انجام دلایا ہے۔
السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ
نبی رحمت (ص) کی چہیتی بیٹی فاطمۂ زہرا (ع) اپنے بابا کی وفات کے بعد پڑنے والی مصیبتوں کو ایک شعر میں سمیٹتے ہوئے فرماتی ہیں:
صُبَّت عَلَیَّ مصائِبُ لَو أنَّھا
صُبَّت علیٰ الأیَِّام صِرنَا لَیالِیا
😭💔
مناجات امیر المومنین علیہ السلام مولای یا مولای🥺💔
*شبِ جمعہ ہے*
، ہم *ٹوٹے دلوں* 💔 کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔
ہماری *پریشانیوں* کو دور فرما، ہمارے دلوں کو *سکون* عطا فرما،
اور ہمارے ہر *دکھ* کو *خوشیوں* میں بدل دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲🏻❤️
ٹرمپ کو پہلی بڑی سیاسی شکست!
🇺🇸ذوہران ممدانی 1,036,051 لاکھ ووٹ لیکر نیویارک کے پہلے شیعہ مسلمان میئر منتخب!
یہ بندہ ٹرمپ کو بہت زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت تکلیف تو ضرور دے گا۔