فالو بیک 💯❤️ پروموشن 💯🥰

Joined June 2022
1,779 Photos and videos
Pinned Tweet
Ohhh nooo, That’s such a heart melting moment… I can’t handle this
2
1
6
73
اس کو اسی کام کے لیے رکھ لو !!! بیاہ کروا دیا طلاق کروا دی ! پھر کروا دیا پھر کروا دی اسکو کنٹینٹ ملتا رہے گا اور قوم کو تماشہ 😁
5
2
17
159
زندگی میں اتنا پیسہ کما کر بھی کیا حاصل کرو گے، آخرکار یہی سب یہیں رہ جانا ہے… یہ بات کہنے والے ایک لیکچر کا ایک لاکھ لیتے ہیں 🙄
6
18
327
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ پینے پر دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں امام حسینؑ جیسا صابر کوئی نہیں بیشک 🙏
6
9
161
1,771
اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ اللّهﷻ ﷴﷺ
5
10
162
1,101
ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکھر کے راستے جُدا۔۔۔💔 لو جی نسلی کھوکھر اپنا رنگ دیکھا گیا۔۔۔ چند مہینے پہلے شادی کرنے والا جوڑا ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکھر ایک دوسرے سے الگ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نبیہہ کے مُطابق۔۔۔حارث کھوکھر نے نبیہہ کے ساتھ چیٹ کیا۔۔۔وہ رنگ برنگی لڑکیوں سے بات کرنے کا شوقین تھا۔۔۔ ڈاکٹر نبیہہ کے مُطابق۔۔۔ان کے سُسرال والو کا ان کے ساتھ رویہ اچھا نہیں تھا۔۔۔جس سے وجہ سے رشتے میں دراڑ آئی۔۔۔۔ ایک نجی مورنینگ شو میں ڈاکٹر نبیہہ نے حارث کھوکھر سے راستے جدا ہونے کا احتراف کیا۔۔۔۔۔ اس شو میں ڈاکٹر نبیہہ نے بتایا کے مجھے زبردستی گھر سے نکالا گیا۔۔۔۔ میں اپنا گھر بسانا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔ لیکن حارث کھوکھر ۔اور اس کی فیملی اس رشتے سے رضی نہیں۔۔۔ سو تمام تر وجوہات کے تحت اس جوڑے کے راستے جُدا ہوتے نظر آ رہے ہیں چند ماہ پہلے خوشی سے بننے والا رشتہ آنسوؤں کا سبب بن گیا۔۔۔۔ آپ رشتے کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔۔۔؟ #riahta #morningshow #mnpoint #viralpost2026シ2026 #nabiha #FizaAli
53
15
304
81,239
چلو آج لمبی لمبی چھوڑتے ہیں کل میں چاند 🌙 پر گیئی تھی اب آپ کی باری ہے 😄😄😄🫣😂
99
8
92
6,508
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
11
36
555
3,335
Hania Batool retweeted
30 روزے, 30 سحری ,30 افطاری اور 30 تراویح نماز یا اللہ ہم سب کو نصیب عطا فرما۔ آمین
13
7
119
2,324
چائے ایسی بنائو کے گھر والے دو ہفتے تک آپ کو کچن نہ بھیجیں 😂😂
19
2
39
934
کیا عمران خان صاحب اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں؟؟
492
148
755
13,078
اگر شادی کی تقریبات سے ہندوؤں کی رسموں کو نکال دیا جاۓ تو نکاح اتنا آسان ہوجاۓ کہ کسی غریب کو نکاح اور شادی بھاری نہ لگے
29
26
213
7,084
ALLAH is the Greatest!
29
126
3,756
22,411
عشق کا امتحان ! مرشد عمران خان کی آنکھیں کس نمبر پر ہیں ؟
41
6
29
3,045
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.❣❣
55
24
301
11,338
قوم کی ماں کا ایک ہزار کروڑ کے جہاز میں اڑتے ہوئے جائنگی - غریب کے لیے 10 ہزار بس؟ واہ - ناصر مدنی
2
14
35
1,625
Hania Batool retweeted
آج ایک رشتہ طے ہوا جہاں لڑکے کے والد نے لڑکی کے والدین سے کہاں اگر آپ نے جہیز کے نام پر ایک پھوٹی کوڑی بھی دی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا آپ مجھے حافظ قرآن اور ایک لیکچرار بیٹی دے رہے ہیں مجھے اور کیا چاہیے۔ لڑکی کے والد کی آنکھوں میں نمی اور عاجزانہ پن دیکھ کر دونوں نے اٹھ کر ایک دوسرے کوگلے لگا لیا۔ اگر سب کی سوچ ایسی ہو جائے تو دنیا سے غم ختم ہو جائیں۔
20
13
221
29,905
Answer without Ai No Cheating
167
2
75
9,770
اللہ کا حکم تھا، سب کو پیسے ملتے ملتے رہ گئے۔😅
اور اگر کل پاکستان، نیوزی لینڈ سے جیت گیا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے بندی کو میں 500 روپے ٹرانسفر کرونگی 🧸سکرین شاٹ لے لیں
17
1
30
1,628