7 اکتوبر، دشمن کی گولیاں، ذکر اللہ لبوں پہ۔
یہ مجاہد 7 کو شہید کیا گیا تھا آج شہید کا جسدِ خاکی لوٹایا گیا
جب کفن کھولا گیا تو ہاتھ میں تسبیح تھی،
وہی تسبیح جس پر وہ اللہ کا ذکر کرتےکرتے شہید ہو گیا۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے زمین بھی روئے،
اور آسمان بھی فخرکرے۔
#نوائےسحر