سیدنا جعفر صادقؒ نے فرمایا جب سورج ڈوب جائے تو روزہ کھولنا جائز ہو جاتا ہے اور نماز پڑھنا واجب ہو جاتا ہے۔
(وسائل الشیعة (عربی) جلد 4 صحفہ 179)
سیدنا محمد باقرؒ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا جب سورج کا گولہ چھپ جائے (یعنی غروب ہو جائے) تو روزہ دار افطار کر سکتا ہے“۔
(وسائل الشیعة (عربی) جلد 4 صحفہ 179)
آپ لوگوں کی تعریف میں اہل بیت میں یہ دونوں بھی شامل ہیں یا نکال دیا ہے؟
قرآن و اھل البیت دونوں مظلوم ہیں
قرآن کہتا ہے اللیل اور ہم کہتے ہیں نہیں المغرِب !