وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان کی عوام کے لئے 28 ارب کا ریلف رمضان پیکج 👍
اس پیکج کی خصوصیت یہ ہے کے اس میں ضرورت مند لوگوں کو نا درخواست دینے کی کوئی جھنجھٹ ہے نا ہی کسی لائن میں لگنے کی ضرورت ہے ۔
پیسہ آپ کے ڈیجٹل اکاؤنٹ میں خود منتقل ہو جائیں گے اور آپ کو ایک مسیج آ جائے گا