سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکی، قطر، کویت، عمان، بحرین، لبنان، شام اور فلسطین کی وزرات خارجہ نے اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)، عرب ممالک کی لیگ (ایل اے ایس) کے ساتھ مل کر خلیج تعاون کونسل (یو این جی سی سی) کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار اور مذمت اسرائیل میں امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست مڈل ایسٹ تک پھیل سکتی ہے