سحری میں استغفار کو لازم پکڑو
اللہ نے اپنے نیک بندوں کی ایک خاص صفت بیان فرمائی
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
“اور وہ سحری کے وقت استغفار کیا کرتے تھے۔”
(سورۃ الذاریات: 18)
یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب رات اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوتی ہے،آسمانوں کے دروازے کھلے ہوتے ہیں ،اور رب