سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی جنگی طیاروں نے سلامی پیش کی۔
#UrduNews

سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی نے قانونِ محنت میں انتظامی امور کی خلاف ورزیوں اور سزاوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
#UrduNewsurdunews.com/node/897347