وہ جیل کی تاریک کوٹھری میں قید تنہائی کاٹ رہا ہےدو ہفتے سے بہنوں سے ملاقات نہیں
لیکن اس کی آواز ہر پاکستانی کے دل میں دھڑک رہی ہے خان کہتا ہے
میں مر سکتا ہوں لیکن جھکوں گا نہیں
یہ جنگ میری نہیں پاکستان کی بقا کی جنگ ہے
#skmalik#TDR_now#TDR_MD#خان_کی_قید_تنہائی_ختم_کرو
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا جس دور میں مسلط شدہ ٹولہ آئینی ترمیم کر رہا تھا اس دور میں وہ نئی نسلیں تیار کر رہا تھا ❤️
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو#TDR__now
شبِ پخیر 🤍 ایکس فیملی ❣️
💦💦💦
تعلق ختم ہونے کے بعد اگر راز محفوظ رہیں
***** تو سمجھ جانا کہ ******
کسی نسلی شخص سے واسطہ پڑا ہے ❣️👌
Really TRUE 💯.........
#TDR__now
اللہ نگہبان ہو ہمیشہ
Peaceful night........🌜
#کومل🫰❣️
💫💫💫💫💫💫💫💫
چاندنی رات نے کھڑکی پہ دستک دی ہے،
تیرے خیال نے دل کو مہک دی ہے…
خوابوں میں آ جانا آج ذرا جلدی،
تیرے بنا یہ رات بھی ادھوری سی ہے… 🌙✨💞
GOOD NIGHT MY X FAMILY
.
.
.
#skmalik#TDR_now#TDR_MD