مسلم امت کے لیے ایران نے تین بڑے کام کر دیے ہیں:🇮🇷🇮🇷
1- اسرائیل اور امریکہ جیسے دجالوں کا خوف ختم کیا ہے۔
2- جدید جنگی حکمت عملی سمجھائی ہے کہ کیسے سستے ہتھیار اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔
3- امریکہ اور اسرائیل کو کمزور کیا ہے۔ اب اگلا کام انشاء اللہ سنی مسلمان کریں گے