🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
🌴آمین آمین 🌹💖
Assalamu alaikum🌴
Good morning 🌄🌴
Rt for Rt 🔄👈🌴
﷽
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ
#صباح_الخيرᅠ
#درود_وسلام
اللَّهُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَات الْأَخْلَاقِل وَالْأَعْمَال وَالْأَهْوَاء
اے اللہ ہم تجھ سے بری عادتوں برے کاموں و بری خواہشوں سے پناہ مانگتے ہیں _
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐫𝐧𝐝𝐬 🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
Good Morning,...💕
May Allah bless us with good health and happiness...
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
السلام علیکم 🌿
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
ایمان کی سلامتی ، عزت اور صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین الہی آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی، کوئی روشنی نیکی کی ضرور چھوڑنے کی کوشش کریں___ اس لیے کہ دن ختم ہو جائے گا مگر وہ نیکی کی روشنی آپ کے اعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی___ان شاء اللہ
اسلام علیکم🌸
صبح بخیر💕
دعا
اے اللہ مجھے طاقت عطا کر امور میں توکل کی
گفتگو میں صداقت کی
سلام میں پہل کی
انتقام میں معافی کی
لباس میں پاکیزگی کی
تکبر سے دوری کی
غصہ میں پرہیز کی
غیبت سے اجتناب کی
لوگوں سے محبت کی
اور سب سے خوش اخلاقی کی !
آمین🍁
🇦𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐥𝐤𝐮𝐦 🫶🏻
🇬𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌞
🇦ɴᴅ🍂
🇭 𝐚𝐯𝐞 𝐀 𝐧𝐢𝐜𝐞 𝐝𝐚𝐲 💕
*Be positive always. Allah SWT knows best. In sha Allah everything will be fine soon. Be happy!*✨♥️
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر💖
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اپنی مختصرسی زندگی میں لوگوں کےلیے آسانیاں تقسیم کرنےوالےبنیں،انکےدل جیتنےکی کوشش کریں،یہی اصل کمائی ہے
دل ایک کھلتاپھول ہےجومحبت کی خوشبو بکھیرتاہےاوراس دل سےنکلی ہردعاعرش تک رسائی رکھتی ہے
خوش رھیں
آمین
#X_promo
الســـلام علیکم🍃
ایمان بخیر زندگی🌼♥
وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ یُبْعَثُوْن.
"یا اللّٰه! مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا"🤲🏻🥺
﴿سورۃ الشعراء، آیت: ۸۷﴾
I Love ALLAH 🕋♥
The distance is about to vanish with your gesture...........
I won't explain it every day
If you can't hear,then look at me
The point is,you won't understand.
GA FAM!!!