‏‏‏‏‏‏‏‏‏انسان ہی انسان کا دشمن ہے.خدا کے لئے انسانیت کو سمجھو اور قدر کرو انسان کی.پاکستان میری جان پاکستان میرا فخر۔میرا صرف ایک اکائونٹ ہے @dtnoorkhan 🇵🇰

Joined October 2011
19,182 Photos and videos
Pinned Tweet
تمام دوستوں کا انتہائی مشکور جنھونے دنیا بھر سے دعائیں بھیجیں مجھے۔الحمداللہ طبعیت کچھ بہتر ہوئی۔علاج جاری ہے۔ میرا مطالبہ ہے حامد میر اور اس جیسے تمام مسنگ پرسن کے حمایتیوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔انکے خلاف آج کے حملے کا مقدمہ درج کیا جائے @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
2,001
843
3,813
بریکنگ الرٹ ٹیلی گرام زرائع سے موصول ہونے والی تازہ ویڈیو میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اختر محمد سمیت 12 سے زائد ساتھیوں کی برمل میں مارے جانے کی تصدیق ہوگئی مخبری کا الزام جماعت الاحرار پر لگا کر کالعدم ٹی ٹی پی کے چند کمانڈرز نے پاک فوج سے انتقام کا اعلان کردیا پاک فوج اس بار انتطار نہیں کرے گی بلکہ اندر گھس کر جہنم واصل کرے گی دہشتگردوں کو
12
18
58
631
السلام علیکم پاکستان قوم یاد رکھے اور اپنے اندر موجود دشمنوں کو پہچان لے اور ان پر نظر رکھے اور ان کی خبر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دی جائے کیونکہ یہ پاکستان میں دہشتگردی کروا سکتے ہیں ان کا تعلق دہشتگرد پی ٹی آئی سے ہے جب بھی پاکستان کو دشمن بھارت یا دہشتگردی کے خطرات کا سامنا ہوا پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست کے بجائے دشمن کے بیانیے کو تقویت دی مشکل گھڑی میں قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے مگر افسوس پی ٹی آئی ہر بار بھارت اور دہشتگردوں کے مؤقف کو سوشل میڈیا پر تقویت دیتی رہی یہ سیاسی اختلاف نہیں قومی سلامتی سے کھلواڑ ہے جو دشمن کے حملے پر سوال اپنی فوج سے کرے اور دشمن کی زبان بولے وہ قوم کو گمراہ کر رہا ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے ریاست یا فتنہ؟؟؟ پاکستان یا سیاسی انا؟؟؟ سوشل میڈیا پر اندھی تقلید چھوڑیں حقائق دیکھیں قوم بنیں ہجوم نہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواجِ پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
پاکستان کا نشانہ وہ دہشتگرد ہیں جو پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں یا سہولت کاری کر رہے ہیں اس کاروائی سے افغانستان کی عوام کو بھی فائدہ ہو گا اور وہ بھی ظلم سے نجات پائیں گے انشاءاللہ
22
41
79
910
کراچی نارتھ ناظم آباد بلاک E بسم اللہ ریزیڈینسی کی 10 ویں منزل پر آگ لگ گئی زرائع کے مطابق آگ گیس سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے لگی ہے ریسکیو ٹیمیں اور پاکستان رینجرز سندھ موقع پر پہنچ گئے ہیں آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں
13
11
17
253
افغان فضا میں گونجی جب شاہینوں کی للکار دہشت کے اندھیرے ٹوٹے مٹ گیا ہر خفیہ حصار پاک فضائیہ نے دکھا دی پیشہ ورانہ شان قوم کا سر فخر سے اونچا دشمن ہوا بےکار
🚨🔞⚠️ warning graphics ⚠️🔞🚨 افغان اضلاع پکتیکا برمل ننگرہار اور خوگیان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں پر شدید حملے کیے گئے ہیں مقامی افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے اب تک کے سب سے بڑے حملے ہیں اور ان میں بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے دہشتگردوں کا
15
50
137
1,531
پاکستان کا نشانہ وہ دہشتگرد ہیں جو پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں یا سہولت کاری کر رہے ہیں اس کاروائی سے افغانستان کی عوام کو بھی فائدہ ہو گا اور وہ بھی ظلم سے نجات پائیں گے انشاءاللہ
🚨نیوز الرٹ 🚨 پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے اندر موجود دہشتگردوں کے متعدد کیمپس کو مؤثر کارروائی میں نشانہ بنایا مصدقہ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے پاکستان اپنے قومی سلامتی کے تحفظ اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے
11
14
42
1,472
Press Release 21 February, 2026 In the aftermath of recent suicide bombing incidents in Pakistan, including Imam Bargah at Islamabad, one each in Bajaur and Bannu followed by another incident today in Bannu during the holy month of Ramzan, Pakistan has conclusive evidence that these acts of terrorism were perpetrated by Khwarij on behest of their Afghanistan-based leadership and handlers. Responsibilities for these attacks were also claimed by Afghanistan based Pakistani Taliban belonging to Fitna al Khwarij (FAK) and their affiliates, and Islamic State of Khorsan Province (ISKP). Despite repeated efforts by Pakistan to urge the Afghan Taliban Regime to take verifiable measures to deny use of Afghan Territory by terrorist groups and foreign proxies to carry out Terrorist activities in Pakistan, the Afghan Taliban Regime failed to undertake any substantive action against them. Pakistan has always strived for maintaining peace and stability in the region, but at the same time the safety and security of our citizens remains our top priority. In this back drop, Pakistan in a retributive response, has carried out intelligence based selective targeting of seven Terrorist camps and hideouts belonging to Pakistani Taliban of FAK and its affiliates and ISKP at the border region of Pakistan Afghan border with precision and accuracy. Pakistan expects and reiterates Interim Afghan Government to fulfil its obligations and deny use of its soil by Khwarij and terrorists against Pakistan as the safety and security of people of Pakistan comes first and foremost. Pakistan also expects the international community to play a positive and constructive role by urging the Taliban regime to stand by its commitments as part of Doha Agreement to deny use of its soil against other countries; an act vital for regional and global peace and security.
921
1,113
4,089
515,406
🚨نیوز الرٹ 🚨 پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے اندر موجود دہشتگردوں کے متعدد کیمپس کو مؤثر کارروائی میں نشانہ بنایا مصدقہ اطلاعات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے پاکستان اپنے قومی سلامتی کے تحفظ اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے
19
31
126
1,785
🚨🔞⚠️ warning graphics ⚠️🔞🚨 افغان اضلاع پکتیکا برمل ننگرہار اور خوگیان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں پر شدید حملے کیے گئے ہیں مقامی افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے اب تک کے سب سے بڑے حملے ہیں اور ان میں بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے دہشتگردوں کا
55
192
739
39,204
🚨بریکنگ نیوز🚨 افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار میں پکتیکا کے بعد متعدد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں دہشتگردوں کو کہیں چھپنے نہیں دیں گے
15
28
108
1,403
🚨 نیوز الرٹ 🚨 پکتیکا کے بعد ننگرہار کے ضلع خوگیانی کا علاقہ کوز بھار میں دہشتگردوں کا تربیتی مرکز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا ذرائع کے مطابق دھماکے میں اہم ترین کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں
16
37
125
1,829
قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن اقدام پاکستان نے قابلِ اعتماد انٹیلیجنس کی بنیاد پر افغانستان میں دہشتگرد عناصر کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا یہ کارروائی پاکستان کی خودمختاری شہریوں کے تحفظ اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا واضح اظہار ہے جس میں کسی بھی ریاست یا شہری آبادی کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا گیا پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے مگر اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
14
23
78
1,301
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار بلوچستان سے رخصت پر جانے والے سات فوجی جوانوں کو دھوکے سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے اغوا کیا سیکیورٹی فورسز اپنے جوانوں کی بحفاظت بازیابی کے لئے بڑے پیمانے پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کر رہی ہیں آپریشنز اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام جوانوں کی بحفاظت بازیابی یقینی نہ بنا لی جائے یہ ایک پیچیدا اور مشکل آپریشن ہے جس میں مغویوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے آپریشن کی حساسیت اور سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر کوئی بھی تبصرہ نہیں کیا گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انڈین افغانی اور مخصوص جماعت کے فارن دہشتگردوں نے بیانیہ بنانے کی کوشش کی کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے جوانوں سے لاتعلقی ظاہر کی حالانکہ یہ ایک سفید جھوٹ ہے پاک فوج پہلے دن سے جوانوں کی بازیابی کے لئے سرگرم ہے جاری آپریشن کی تفصیل کبھی بھی پہلے نہیں بتائی جاتی فتنہ الہندوستان اور ان کے آقا یہ جان لیں کہ اگر ایک جوان کا بال برابر بھی نقصان ہوا تو فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کاروں و سرپرستوں کو ملیا میٹ کرنے کا سلسلہ مزید تیز کر دیا جائے گا اور اس کی کوئی حدود نہیں ہو گی اور کسی کو بھی جھوٹے بیانے کے پیچھے چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
14
28
90
2,746
فیک نیوز الرٹ جب جہالت اور پروپیگنڈا اکٹھے ہوں تو سچ دفن کرنے کی ناکام کوشش ہی جنم لیتی ہے نام نہاد AI ویڈیو بنا کر الخالد ٹینک تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ اتنی سمجھ بھی نہیں کہ الخالد ٹینک اور M113 APC میں فرق کیا ہوتا ہے یہ جھوٹ ذہنی دیوالیہ پن اور گھٹیا پروپیگنڈا ہے کسی نے سچ کہا ہے کہ جہنم کے 🐷 میں عقل نہیں ہوتی
13
24
59
1,248
عوام کیا چاہتی ہے پاکستان کو افغان حکومت اور افغانیوں کو مزید مہلت نہیں دینی چاہیے رمضان جیسے مقدس مہینے میں بھی بنوں اور باجوڑ میں دہشتگردی کے واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ یہ الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں کہ خوارج کو افغانستان میں کھلی سرپرستی حاصل ہے تو اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان مؤثر اور واضح کارروائی کرے اور دہشتگردوں کے نیٹورک کو مکمل دھبڑدھوس کر دے
10
23
41
542
Noman Khan retweeted
شہید کرنل شہزادہ گل فراز کراچی میں سندھ رینجرز میں بطور ونگ کمانڈر لیاری اور سائٹ ایریا میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں بہت اچھے افسر تھے #Bannu #ColShahzadaGulFaraz #GulFaraz
*ISPR* *Rawalpindi, 21 February, 2026;* On 21 February, in a cowardly attack, Security Forces convoy was targeted by Indian proxy Fitna al Khwarij in Bannu District while an intelligence based operation was being conducted on reported presence of Khwarij including a suicide bomber. A vehicle borne suicide bomber was intercepted by the leading group, foiling his nefarious design to target innocent civilians/ Law enforcement personnel in Bannu City, averting major catastrophe. During the conduct of operation, khwarij were located and after intense fire exchange, five khwarij were sent to hell by the security forces. However, in desperation, Khwarij rammed the explosive laden vehicle into one of the vehicles of the leading group. Resultantly, Lt Colonel Shahzada Gul Faraz (age: 43 years, resident of District Manshera), a brave commanding officer renowned for his daring actions, who was leading his troops from the front embraced shahadat alongwith Sepoy Karamat Shah (age: 28 years, resident of District Peshawar). Khwarij are continuing with their terrorist activities inside Pakistan using Afghan soil, violating the sanctity of the holy month of Ramadan. This clearly indicates that they have no link with Islam. The Afghan Taliban Regime has yet again failed to stop the Khwarij from use of Afghan soil for terrorist activities inside Pakistan, that too in the holy month of Ramadan. Pakistan will not exercise any restrain and operations would continue against the perpetrators of this henious and cowardly act for justified retribution against Khwarij irrespective of their location. Counter Terrorism campaign under vision “Azm-e-Istehkam” (as approved by the Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifices of our brave soldiers further reinforce our unwavering commitment of safeguarding our nation at all costs.
6
26
117
9,931
اور پھر علیمہ اور اس کے پالتو سہیل آفریدی کی سور رہائی فورس کو محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی کی سینئر قیادت بشمول جیل میں سزا کاٹنے والوں نے مسترد کر دیا اور سختی سے پیغام بھیجا ہے اگر ایسی ضد کی تو رائیں جدا سمجھیں
12
13
27
316
ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی کی کارروائی خاتون خودکش حملہ آور گرفتار دہشتگرد منصوبہ ناکام ڈیرہ اسماعیل خان محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی خیبر پختونخواہ صوبے بھر میں دہشتگردی کے خاتمے اور فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی میں سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے حساس اداروں کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور خاتون کو گرفتار کر کے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی کی سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس SWAT ٹیمز نے شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مارا چھاپے کے دوران ایک جوان العمر خاتون، مسماۃ (ز) کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ابتدائی تفتیش میں خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ خارجی کمانڈر شاہ ولی عرف طارق کوچی کی تربیت حاصل کرتی رہی ہے جو اب ہلاک ہو چکا ہے اور وہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی رکن ہے خاتون نے مزید بتایا کہ حالیہ دنوں میں خودکش حملے کے لئے رضامندی ظاہر کی تھی اور اس کے لیے خودکش جیکٹ اور ٹارگٹ خارجی کمانڈر عاصم فراہم کرنے والے تھے خاتون کے خیمے سے ایک کمانڈو بیگ پستول بمعہ کارتوس پرفیوم جو بارود کی بو کو چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے دو موبائل فون پاور بینک اور دیگر سامان برآمد ہوا انسپیکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہا اور نقد انعام کا اعلان کیا سی ٹی ڈی حکام نے واضح کیا کہ صوبے بھر میں دہشتگردوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے اور ہر قسم کی دہشتگردی روکنے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور ریاست مخالف عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا
15
15
35
583
کراچی میں بھی پنجاب کی CCD طرز کی کاروائیاں بہت ضروری ہو گئی ہیں گینگ اسٹائل ڈکیتی اور ہاتھ میں دو پسٹل کیونکہ کمزور تفتیش سے انہیں سزا نہیں ہوتی یہ بار بار ایسا ہی کرتے ہیں اور ڈکیتی کے دوران کئی بار یہ انسانی جان بھی لے لیتے ہیں
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ یعنی CCD کی کارکردگی پولیس کرے تو بری نا کرے تو بہت بری جو CCD کر رہی ہے پاکستان میں کرائم کنٹرول اسی طرح ممکن ہے
14
15
27
706
جاہل اور جھوٹے مخالفین کے نام دو ٹوک پیغام پاکستان نے کبھی اصولوں کا سودا نہیں کیا تاریخ گواہ ہے فلسطین کی آزادی خودمختاری اور امن پاکستان کا اٹل اور اصولی مؤقف ہے بورڈ آف پیس میں شمولیت عقل و وقار کی علامت ہے جو جاہل یہ فرق نہیں سمجھتے وہ جان بوجھ کر جھوٹ پھیلا کر خود ہی شرمندگی ہی اٹھاتے ہیں لیکن ان بیغیرتوں میں شرم نام کی چیز ہے بھی نہیں #FighterFieldMarshal
15
17
28
222
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ یعنی CCD کی کارکردگی پولیس کرے تو بری نا کرے تو بہت بری جو CCD کر رہی ہے پاکستان میں کرائم کنٹرول اسی طرح ممکن ہے
13
21
37
1,068