Jamiat_Ulam_E_Islam

Joined January 2022
2,289 Photos and videos
Pinned Tweet
تم نے غزہ نے جہنم بنا دیا تو قدرت نے لاس اینجلس کو۔ ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی۔ 27 ارب ڈالر نقصان کا ابتدائی تخمینہ۔
10
579
2,774
73,023
دیکھ لو گیلانی کو پڑھتے ہوئے نعتِ نبیﷺ پھر نہ پچھتانا نبی ﷺ کا نعت خواں دیکھا نہیں سید سلمان گیلانی رحمۃ اللہ علیہ🤲😭🤲
7
171
1,080
24,095
Zareen Gull retweeted
سید سلمان گیلانی کی رحلت کی خبر سے دل رنجیدہ وافسردہ ہے،آپ ہمارے خانوادے کے ایک فرد کی حیثیت رکہتے تھے. مرحوم کو اللہ کریم نے سوز و گداز سے بھرپور آواز اور دلنشین طرزِ بیان عطا کیا تھا،وہ بلند پایہ شاعر،باکمال نعت خواں اور عمدہ نثرنگار ہونے کے ساتھ سچے عاشق رسول تھے، ان کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے،رمضان المبارک کے مقدس ساعات میں ان کا سفر آخرت مرحوم کی بلندی درجات کا سبب بنے گا،اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے۔ اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ خود اور اپنی جماعت کو تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ کریم اہل خانہ ،متعلقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے،آمین۔
78
288
1,460
26,565
کیا پی آئی اے بھینسوں کا باڑہ تھا؟ ۔ ۔ ۔ ۔ #hafizhamdullah #zareengull
33
پھر انسان وحیوان میں فرق کیا رہا؟ . . . #hafizhamdullah #zareengull
1
2
45
Zareen Gull retweeted
سیلاب سے یتیم بن جانے والے بچوں ، بیواؤں ، معذوروں اور شہداء کے ورثاء سمیت ایک ہزار متاثرہ خاندانوں کیلئے رمضان راشن فراہم کرینگے ان شاء اللہ
7
88
206
2,060
"یا امریکہ آشیرباد " " ہمیں پھر سے آزما " ۔ ۔ ۔ ۔ #juidigitalmediacellmansehra #zareengull #MaulanaFazlurRehman
1
2
27
Zareen Gull retweeted
اگر شہباز شریف بضدہے کہ ہم نے امریکی غلامی کرنی ہے
8
94
282
7,234
ہم نے بھی آزادی، حریت اور حق گوئی کی جو تاریخ رقم کی ہے۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #zareengull #juidigitalmediacellmansehra #MaulanaFazlurRehman
1
1
28
Zareen Gull retweeted
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات میں سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش، مولانا صلاح الدین ایوبی، مفتی ابرار، مولانا عبدالحسیب شریک جماعت اسلامی کے وفد میں نائب میاں محمد اسلم ، نصر اللہ رندھاوا بھی شامل تھے۔ ملاقت کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
11
158
329
5,867
Zareen Gull retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی افسوسناک ہے ۔ترجمان جےیوآئی قیادت کے خلاف ہر پروپیگنڈے کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا آتا ہے۔اسلم غوری دلیل کی بنیاد پر اختلاف کے جواب میں یہ رویہ افسوسناک ہے۔ترجمان جے یوآئی شیشے کے گھر میں بیٹھ کر ہم پر پتھر نہ پھینکیں۔ اسلم غوری یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں۔ترجمان جےیوآئی کردار کشی کرنے والوں کے دامن داغ داغ اور ماضی تاریک ہے ۔اسلم غوری آئین کے دائرے میں شائستہ انداز سے اختلاف کیوں ہضم نہیں ہورہا ۔ترجمان جےیوآئی جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری اس طرح کے حربوں کا زمانہ بیت چکا۔ترجمان جےیوآئی سیاست میں مداخلت اور کردار کشی سے باز آجائیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
10
141
316
11,385
راولپنڈی:جےیو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ تنظیم اسلامئ تحریک کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کی رہائش گاہ آمد مولانا فضل الرحمان نے علامہ ساجد نقوی سے سانحہ ترلائی پر تعزیت کی رہنماؤں کا امن وامان کی صورتحال پر تشویش
5
20
312
مکافات عمل ۔ ۔ ۔ ۔ #muftikfayatullah #imrankahan #zareengull
3
3
13
231
Zareen Gull retweeted
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طاقتور لوگوں نے ان کے ترجمان ادارے سے منسلک یو ٹیوب چینلز اور اپنے تنخواہ داروں کو دو ھدایات سختی سے جاری کی ھیں ۱- مولانا فضل الرحمن صاحب پر جتنا کیچڑ ماضی میں ھماری ھدایات پر ااچھالا گیا تھا اسکو دوبارہ اچھالنے کے عمل کا آغاز کیجئے۔ ۲- عمران خان اور سہیل آفریدی کے خلاف کوئ بات نہیں کرنی۔ ایک تقریر کتنی آگ لگا سکتی ھے اسکا اندازہ لگائیے زرا😂 لیکن آپ کے لے پالکوں سے یہ نہ ھوپائے گا ان شاءاللہ۔
78
252
674
67,084
مریم نواز کی زبان پر غلطی سے سچ آ گیا 🤣
13
Zareen Gull retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع عمرکوٹ کے زیرِ اہتمام جالو چھورا میں منعقدہ ایک عظیم الشان، تاریخ ساز جلسہ عام میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے سندھ حکومت کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بڑھتی ہوئی بدامنی، منشیات، اغوا برائے تاوان اور کرپشن حکمرانوں کی ناکامی کا کھلا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں ایک ہندو رکن کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی گئی، مگر ایک مسلم وزیر نے اس کی مخالفت کرکے اسے مسترد کروایا، جو اس بات کی دلیل ہے کہ صوبے میں منشیات اور شراب کے پھیلاؤ کے اصل ذمہ دار خود حکومتی عناصر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب پانی، بجلی، گیس، سڑکیں، اسپتال اور اسکول جیسی بنیادی سہولیات ناپید ہیں تو ان پسماندہ علاقوں تک منشیات کی رسائی ایک بڑا سوالیہ نشان تھی، جس کا جواب خود حکومت نے اسمبلی میں دے دیا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ آج معصوم بچے منشیات کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں، صوبے کے ستر فیصد علاقوں میں ڈاکو راج قائم ہے، اغوا برائے تاوان، قبائلی جھگڑے اور قتل و غارت روز کا معمول بن چکے ہیں، جبکہ پولیس اہلکار بھی شہید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام صورتحال سندھ حکومت کی کارکردگی پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا، آئین پاکستان واضح طور پر کہتا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، مگر آج اسمبلیوں میں نکاح کو مشکل اور زنا کو عام کرنے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام سے متصادم قانون سازی کے حامی اراکین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔ اٹھارہ سال سے کم عمری کی شادی پر پابندی کے قانون کو انہوں نے دین میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے قوانین اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے متصادم ہیں اور عوام انہیں مسترد کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ صوفیاء کی سرزمین ہے، اس کی اسلامی شناخت کو مسخ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ دینی مدارس کو کمزور کرنے کی مذموم کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی اور مدارس کے نصاب سے چھیڑ چھاڑ کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت دینی مدارس کا راستہ نہیں روک سکتی۔ علامہ سومرو نے الزام عائد کیا کہ سندھ حکومت صوبے کے جزائر، معدنیات اور دریائی وسائل کا سودا کرکے عوام کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے۔ ترقیاتی فنڈز وڈیروں کی جیبوں میں جارہے ہیں، جبکہ چالیس لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ آگ لگنے جیسے سانحات میں بروقت اقدامات نہ ہونے سے قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں، مگر حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر روز سندھ کے کونے کونے میں ہزاروں افراد کا جمعیت علماء اسلام کے پروگراموں میں شرکت کرنا حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے اور اس بات کا اعلان ہے کہ عوام متبادل قیادت کے طور پر جے یو آئی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ مقتدر حلقے نوشتۂ دیوار پڑھ لیں، آئندہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ جلسے سے مولانا محمد صالح الحداد، مولانا سمیع الحق سواتی، حاجی رفیق احمد سومرو، مولانا نور محمد قرآنی، مولانا محمد یعقوب نعمانی، مولانا غلام محمد سومرو، مولانا محمد اسماعیل قاسمی، مولانا غلام حسین میمن، مولانا محمد رمضان نہڑی، حافظ محمد اعظم جہانگیری سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا اور سندھ میں بدامنی، کرپشن اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جاری کردہ: میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام سندھ
4
129
216
2,178
نام نہاد لبرل آنٹی شرمیدلا کو شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب کا کرارہ جواب۔ ۔ ۔ ۔ #zareengull #MaulanaFazlurRehman #juidigitalmediacellmansehra #hafizhamdullah
1
1
37
Zareen Gull retweeted
ٹیکنالوجی🤣 ہمیں بس یہ بھڑکیں رولا رہی ہے seemore #مولانا_عوام_کی_پکار
1
2
60
Zareen Gull retweeted
معیشت کی بہتری کے دعوے صرف کاغذوں تک محدود ہیں۔ جب تک عام آدمی کو ریلیف نہیں ملتا اور روپے کی قدر مستحکم نہیں ہوتی، ترقی کا ہر دعویٰ جھوٹا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام عوام کے لیے عذاب بن چکا ہے! 💸📉 #مولانا_عوام_کی_پکار
29
25
281
Zareen Gull retweeted
49
44
370