شہرِ رسول ﷺ میں مولانا اور شاہ جی کی وہ محفل ہمیشہ یاد رہے گی۔
روضۂ رسول ﷺ کے سامنے نعت پڑھتے ہوئے شاہ جی کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔
آج سیدی ہم میں نہیں رہے… اللہ تعالیٰ رمضان اور مدحِ رسول ﷺ کے صدقے انہیں اعلیٰ جنتوں میں جگہ عطا فرمائے۔
#DefendersOfJUI#TeamJUISindh

رسول اللہ ﷺ کے روضۂ اطہر کے سامنے مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں ریاضُ الجنہ کے سایۂ رحمت تلے، قائد ملتِ اسلامیہ، حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپنے رفقاء کے ہمراہ امتِ مسلمہ کی وحدت، پاکستان کی سلامتی اور قوم کی فلاح کے لیے ربِّ کریم کے حضور اشک بار

*مدینہ منورہ: رياض الجنة مسجد نبوی*
جےیوآئی قیادت قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سابق وفاقی وزیر جناب مفتی اسعد محمود صاحب، جناب مفتی ابرار احمد صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ص ، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دے رہے ہیں
#DefendersOfJUI#TeamJUISindh
*مدینہ منورہ: رياض الجنة مسجد نبوی*
جےیوآئی قیادت قائد حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سابق وفاقی وزیر جناب مفتی اسعد محمود صاحب، جناب مفتی ابرار احمد صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ص ، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دے رہے ہیں۔
#DefendersOfJUI#TeamJUISindh
اسلام آباد: قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم سے پنجاب کا ترجمان جناب حافظ غضنفر عزیز اور دیگر کی ملاقات
بعد ازاں قائد محترم عمرہ کے مبارک سفر پر روانہ،
اس موقع پر برادرم حافظ زین العابدین، محمد خرم بھی موجود