عمران خان کے عشق میں پی ٹی آئی خاتون کارکن نے اپنی آنکھ ضائع کردی!
دیگر کارکنان سچا عاشق ہونے کا ثبوت دیں۔ پوسٹ کو وائرل کریں تاکہ سب یوتھیوں کو اپنا عشق ثابت کرنے کا موقع ملیں
🚨اہم موضوع۔
خضدار اورناچ کے مقام پر پاک فوج کے جوانوں کو دھوکہ سے یرغمال بنایا گیا۔
کسی بھی ادارے نے اس کی تردید نہیں کی کہ وہ جوان ہمارے نہیں ہے!
جوانوں کو ریسکیو کرنے کے لئے IBO's کئے جا رہے ہیں۔
ہم اپنے رب سے اُمید رکھتے ہیں کہ بہت جلد کوئی اہم پیشرفت سامنے آئے گی۔
پاکستان پائندہ باد
پاک فوج زندہ باد۔
#Balochistan
عمران خان کا دیا ہوا شعور 🔥🔥
میں نے عمران خان کی عشق میں اپنی شوہر کو چھوڑ دیا اور طلاق لے لی۔ کیونکہ میرے شوہر کو عمران خان پسند نہیں تھا،
یہ ہے عمران خان کا دیا ہوا شعور۔ اور اس کے علاوہ اسلام کیا کہتا ہے ایسے خواتین اور ایسے مردوں کے بارے میں؟
شیر افضل مروت نے بڑے راز سے پردہ پاش کردیا🔥🔥
👈بشری بی بی کی بہن مریم وٹو دبئی میں مشہور مساج سنٹر چلاتی ہیں جسکے بڑے بڑے شیخ گاہک ہیں
یہ وہی مریم وٹو ہیں جو عمران خان کے دور میں 28 لاکھ روپے تنخواہ لیتی تھی : شیرافضل مروت
@soulful7867
عمرا ریاض۔ شہزاد اکبر۔ شہباز گل۔ عادل راجہ۔ صابر شاپر۔ قاسم سوور کے سوشل میڈیا کا ہم سے کوئی تعلق نہیں وہ پیدائشی حرامزادے بے غیرت اور دشمن ممالک کے ایجنٹس ہیں۔ شفیع جان کا بڑا بیان
🚨 🇵🇰 🇮🇳 Cease Fire violations by Indian Army along Line of Control - Naugaum - Mandal Sector
🛑 Today, Indian Army carried out unprovoked mortar fire along Line of Control which has been responded by Pakistan Army with a befitting response, targeting multiple Indian posts including destruction of Indian Kumar Top Post in Mandal Sector.
Indian Army guns were silenced within seconds with reports of casualties on Indian side.
🛑 Any act of aggression by Indian Army will be responded with a resolute and devastating response.
The purpose of such provocations is to divert attention from the deteriorating security situation in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir.
Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰‼️
#Pakistan#India#INDvsPAK
سہیل آفریدی کا پولیس اہلکاروں پر حملہ۔
وزیر اعلیٰ صاحب اپنے منصب کو دیکھیں اور نیچ حرکتوں کو دیکھیں۔ آپ کے کرسی و شان کے ساتھ ایسی حرکتیں بلکل زیب نہیں دیتی!
پولیس اہلکاروں کو روکھنا اور ان سے بحث و مباحثہ کرنا درست نہیں۔ حالانکہ اس شخص کے پاس پستول تھا۔ بدزبان بھی تھا۔ پولیس جوانوں کو دھمکیاں بھی دے رہا تھا۔ اور پولیس اہلکار انتہائی شائستگی کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں آپکو بھی تسلی کے ساتھ سمجھا رہے ہیں انکو بھی بہت تمیز کے ساتھ سمجھا رہے ہیں۔ مگر آپ نے بدمعاشی والا اسٹائل اپنایا ہوا ہے ٹانگ اوپر رکھ کر منتری کے کرسی کا نشہ سر چڑھ کر بھول رہا ہے۔
جب پولیس اہلکار آپ سے پوچھ رہا ہے کہ سر! ہم کس لئے یہاں کھڑے ہیں تو آپ احمقانہ جواب دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ آپ اپنے لیے یہاں کھڑے ہیں! جناب منتری صاحب یہ پولیس اہلکار ہمارے لئے یہاں کھڑے ہیں نماز جمعہ کا وقت ہے نمازیوں کی حفاظت کے لئے کھڑے ہیں ۔ دھشت گردوں کے سامنے اپنے سینے پیش کرتے ہوئے ہمارے حفاظت کے لئے کھڑے ہیں۔ یہ اپنی ڈیوٹی اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔ یہ باوردی ہے !
@SohailAfridiISF بھائی ہوش میں آئیں نیند سے جاگ جائیں یہ پشاور یونیورسٹی اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے سامنے چائے کا اسٹال نہیں جہاں آپ پشاور چپل پہنے عامر سہیل۔ مینا خان۔ بلال خان کے ساتھ مل کر آئی ایس ایف والوں کے سامنے تقریر کررہے ہیں۔
آپ اس صوبے کے چیف ایگزیکٹیو ہیں! اس وردی والوں کا ساتھ دیں انکا حوصلہ بڑھائیں! اپنی کرسی کی توہین نہ کریں ۔
اگر آپنے شکایت لگانی تھی تو @DrMianSaeedPSP صاحب کے بیک کال کا انتظار کرتے !
@MeenakhanAfridi@ShafiJanPTI
تاریک انتشار کا سابقہ کارکن ذہنی مریض نیازی اور اس کے کتوروں پر لعنت بھیجتے ہوئے کہہ رہا ہے میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی اس انتشاری گروہ کے ساتھ ہونا تھی
بڑی بریکنگ نیوز🚨🚨
صوابی میں دھرنے دینے والا پی ٹی آئی رہنما احمد خان نیازی موٹروے ریسٹ ایریا پر ہوٹل سے 21لاکھ روپے کھانے کا بل ادا کیے بغیر فرار ہوگیا۔ احمد خان نیازی نقد رقم پچاس لاکھ کا بھی مطالبہ کررہا تھا کہ دھرنا ختم ہوتے ہیں ادا کردونگا۔ ہوٹل مالک رحمت اللہ نے صوابی پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی۔
علی آمین گنڈا پور نے چھترول میں حد کردی 👏👏👏
باہر کے ملک میں بیٹھ کے آپ کہتے ہو نکلو، انقلاب لے آؤ، تو شہباز گل صاحب آ جاؤ نا پاکستان لیڈ کر لو
پہلے میں آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں،
آ جاؤ،
اس ویڈیو کو جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں
صوابی موٹر وے پر پی ٹی ءای کارکنان کا ایمبولینس میں موجود لوگوں پر تشدد اور مریض کو ایمبولینس سے اتار دیا
پ
موٹروے پولیس کی مدد مریض کو ایمبولینس سے نکال کر قریبی ہسپتال شفٹ کیا گیا
سہیل آفریدی کہتا ہے یہ پرامن احتجاج ہے۔