الســـــــــــلام علــــــــــيكم
اکثر سوچتی ہوں
اُس کی شادی بھی ہوگی
زندگی کی ساری خوشیاں سارے سکھ
جو ایک عورت چاہتی ہے
وہ اپنی بیوی کو دے گا
اُس کے بچے بھی ہونگے
وہ اُن کیلئے ایک اچھا باپ بھی ہوگا
مگر اپنے دل کی اُس گہرائی سے
مجھے کیسے نکالے گا جہاں سے
ایک مرد سچی محبت کرتا ہے