انقلابات ہیں زمانے کے
وہ پاکستانی اینکرز بھی ”الجزیرہ“ کو ایکس پر صحافت سکھانے کی کوشش کر رہے ہیں جن کو اب براہ راست/لائیو پروگرام کرنے کی اجازت نہیں۔ سکرپٹ کے بغیر سکرین پر کچھ پڑھ نہیں سکتے۔
اگر اپنی باری کچھ کہا ہوتا تو ہم الجزیرہ پر بھی آپ کا ”صحافتی لیکچر“ سنجیدگی سے لیتے مگر
اے ”زوال“ افسوس ہے، تُجھ پر ”زوال“ افسوس ہے