Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉

Joined June 2017
15,639 Photos and videos
Pinned Tweet
عمران خان کو جب معلوم ہوا کہ الیکشن میں انکا ووٹر نکلا اور انکیے امیدواروں کو کامیابی دی تو انکا ری ایکشن کیسا تھا۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کی زبانی سنئے۔
180
1,519
7,853
2,705,274
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 23 فروری 2026 کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی
3
71
2,263
وادی تیراہ میں مسافر گاڑی پر ڈرون حملہ 7 افراد شہید , حملے کے خلاف شہداء کی لاشوں کو باڑہ چوک میں رکھ کر احتجاجی دھرنا ۔
26
255
618
10,239
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے ان ریمارکس کی شدید مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہو سکتا ہے اور ان تبصروں کو بین الاقوامی قوانین اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ریاض نے متنبہ کیا ہے کہ بیان بازی سے علاقائی استحکام کو خطرہ لاحق ہے- سعودی عرب نے 1967 کی سرحدوں پر مبنی دو ریاستی حل کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا، جس میں مشرقی القدس مستقبل کی فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا۔
12
172
5,670
جرمنی نے غیرملکیوں کو 3 سال بعد شہریت دینے کا منصوبہ ختم کرنے کے بعد اب 5 سالہ منصوبہ بھی ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ▪️ آئندہ غیرملکی شہریوں کو دوبارہ پرانے 8 سالہ معیار کے مطابق شہریت دی جائے گی۔
10
50
566
14,862
کیمرامین انجوائے کر رہا۔
1
4
119
8,905
پرائیویسی کا یہ طریقہ بھی اچھا ہے۔
3
11
240
50,237
Mehwish Qamas Khan retweeted
🚨🚨پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر مؤثر جوابی کارروائی، 7 اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
6
9
40
1,465
🚨🚨پاکستان کی افغانستان میں 7 ٹھکانوں پر بڑی کارروائی، 12 مزید دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق، کل تعداد 40 تک جا پہنچی
46
16
363
23,122
🚨🚨پاکستان کی افغانستان میں بڑی کاروائی۔ حکومت پاکستان کا موقف سامنے اگیا اسلام آباد، باجوڑ اور بنوں میں حالیہ خودکش حملوں، بالخصوص رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بنوں اور امام بارگاہ اسلام آباد پر حملوں کے بعد پاکستان نے دو ٹوک مؤقف اختیار کر لیا۔ پاکستان کے پاس ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ یہ تمام دہشت گرد کارروائیاں خوارج نے اپنی افغانستان میں موجود قیادت اور ہینڈلرز کے کہنے پر کیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ فتنہ الخوارج (FAK) اور اس کے سہولت کاروں کے علاوہ داعش خراسان (ISKP) نے بھی قبول کی۔ پاکستان کی جانب سے بارہا افغان طالبان حکومت کو باور کرایا گیا کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گرد تنظیموں اور غیر ملکی پراکسیز کے استعمال سے روکے، تاہم افغان عبوری حکومت کی جانب سے کوئی مؤثر اور عملی اقدام سامنے نہیں آیا۔ 🇵🇰 پاکستان کا سخت اور بھرپور جواب پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحدی علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج اور داعش خراسان کے سات دہشت گرد کیمپس اور ٹھکانوں کو انتہائی درستگی اور مہارت سے نشانہ بنایا۔ کارروائیاں مکمل طور پر انٹیلی جنس بیسڈ اور ٹارگٹڈ تھیں، جن کا مقصد صرف دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنانا تھا۔ ⚠️ افغانستان کو دوٹوک پیغام پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ عبوری افغان حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے کے تحت افغان طالبان کو اپنے وعدوں کی پاسداری پر مجبور کرے، تاکہ خطے اور دنیا میں امن و استحکام یقینی بنایا جا سکے۔ واضح پیغام: پاکستان امن کا خواہاں ہے، مگر اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
15
28
381
59,074
🚨پاک افغان سرحدی علاقے میں سات مبینہ دہشت گرد کیمپ نشانہ بنائے گئے. وزارت اطلاعات
4
8
214
4,402
🚨حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان کی سرحد پار انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی
4
7
168
4,848
🚨🚨پاکستان کی جوابی کارروائی، سرحدی علاقے میں سات دہشت گرد کیمپ نشانہ بنا دیے گئے۔ وزرات اطلاعات کی پریس ریلیز حالیہ خودکش دھماکوں، جن میں اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملے اور ماہِ رمضان کے دوران آج بنوں میں پیش آنے والا واقعہ شامل ہے، کے بعد پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ یہ دہشت گرد کارروائیاں افغانستان میں موجود قیادت اور ہینڈلرز کی ایما پر خوارج عناصر نے کیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری افغانستان میں موجود پاکستانی طالبان، جنہیں فتنہ الخوارج (FAK) کہا جاتا ہے، اور ان کے اتحادی گروہوں کے ساتھ ساتھ دولتِ اسلامیہ خراسان (ISKP) نے بھی قبول کی۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ افغان طالبان حکومت سے بارہا مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنے زیرِ کنٹرول علاقے کو دہشت گرد گروہوں اور بیرونی عناصر کے استعمال سے روکنے کے لیے قابلِ تصدیق اقدامات کرے، تاہم اس حوالے سے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔ حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششیں کیں، لیکن پاکستانی شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ اسی تناظر میں پاکستان نے انٹیلی جنس بنیادوں پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج اور اس کے اتحادیوں اور دولتِ اسلامیہ خراسان سے وابستہ سات دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ پاکستان نے عبوری افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنی سرزمین کو خوارج اور دہشت گرد عناصر کے ہاتھوں پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔ ساتھ ہی عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے کے تحت افغان طالبان کو اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری یقینی بنانے پر آمادہ کرے، کیونکہ یہ اقدام علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔
2
2
35
4,232
افغانستان صورتحال
4
12
77
1,544
پکتیکا کی صورتحال
2
11
119
3,976
🛑 بریکنگ نیوز پاکستان نے افغانستان کے اندر کارروائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پکتیکا، ننگرہار اور چند دیگر مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ہدفی حملے کیے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد سامنے آنے کی توقع ہے۔
2
2
49
2,147
طیارہ مریم نواز نے جاتی عمرا میں تھوڑی کھڑا کیا ہے وہ پنجاب حکومت کی ملکیت ہے، پنجاب حکومت کا ساڑھے پانچ ہزار ارب کا بجٹ ہے اور سب سے زیادہ کماؤو صوبہ ہے۔ اپوزیشن تنقید نہ کرے تو رات کو انکو ٹی وی پر کون بلائے گا۔ اختیارولی خان
8
6
68
11,551
Mehwish Qamas Khan retweeted
🚨🚨 بریکنگ : پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بمباری، دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر تباہ، افغان میڈیا کا دعویٰ
1
4
34
1,283
ننگرہار میں دھماکوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم اب تک کسی بھی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق جاری نہیں کی گئی۔
3
5
98
3,448
🚨🚨Reports are also emerging of explosions in Nangarhar. However, no official confirmation has been issued by any side so far
3
3
80
2,370
Mehwish Qamas Khan retweeted
بریکنگ 🚨🚨 طیاروں کی افغانستان میں بڑی بمباری، افغانی میڈیا
10
42
1,421