اوسط وقت بیداری (2026) ⏰
1ـ 🇿🇦 جنوبی افریقہ ـ صبح 6:24
2ـ 🇨🇴 کولمبیا ـ صبح 6:31
3ـ 🇨🇷 کوسٹا ریکا ـ صبح 6:38
4ـ 🇮🇩 انڈونیشیا ـ صبح 6:55
5ـ 🇯🇵 جاپان ـ صبح 7:09
6ـ 🇲🇽 میکسیکو ـ صبح 7:09
7ـ 🇦🇺 آسٹریلیا ـ صبح 7:13
8ـ 🇺🇸 امریکہ ـ صبح 7:20
9ـ 🇸🇪 سویڈن ـ صبح 7:21
10ـ 🇩🇪 جرمنی ـ صبح 7:25
11ـ 🇵🇭 فلپائن ـ صبح 7:28
12ـ 🇧🇷 برازیل ـ صبح 7:31
13ـ 🇨🇦 کینیڈا ـ صبح 7:33
14ـ 🇬🇧 برطانیہ ـ صبح 7:33
15ـ 🇮🇳 بھارت ـ صبح 7:36
16ـ 🇰🇷 جنوبی کوریا ـ صبح 7:38
17ـ 🇲🇾 ملیشیا ـ صبح 7:41
18ـ 🇨🇳 چین ـ صبح 7:42
19ـ 🇦🇪 متحدہ عرب امارات ـ صبح 7:43
20ـ 🇫🇷 فرانس ـ صبح 7:51
21ـ 🇮🇹 اٹلی ـ صبح 7:52
22ـ 🇹🇷 ترکی ـ صبح 8:02
23ـ 🇪🇸 اسپین ـ صبح 8:05
24ـ 🇸🇦 سعودی عرب ـ صبح 8:27
نوٹ: یہ اوسط بیداری کے اوقات ہر ملک کے لوگوں کے روزمرہ معمولات پر مبنی ہیں۔
ماخذ: World Population Review