جمہوریت پسند مولوی

Joined November 2025
142 Photos and videos
Pinned Tweet
انا للہ وانا الیہ راجعون اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ میں بطور سنی عالم دین دھماکہ کرنے والو پر لعنت بھیجتا ہوں ایسے لوگ مسلمان نہیں ہوسکتے ایسے لوگ ملک کے دشمن ہیں اسلام کے دشمن ہیں اللہ پاک زخمیوں کی جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین
58
256
1,489
28,574
سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی مولانا فضل الرحمن صاحب مطاف میں عمرہ کے ادائیگی کے موقع پر
ان فراڈ کمپنیوں کے خلاف منظم احتجاج کرنا چاہیے۔
7
214
355
2,902
Ikramullah Naseem retweeted
ان فراڈ کمپنیوں کے خلاف منظم احتجاج کرنا چاہیے پی ٹی اے تو لب سیے خاموش ہے اگر ہم کمپئین چلائیں تو کیا آپ سب ساتھ دیں گے؟ ۔ ۔ @ammarkhanyasir
12
188
309
1,814
Ikramullah Naseem retweeted
حدیث قدسی میں ہے: "اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔" — (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
6
84
843
Ikramullah Naseem retweeted
حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں: "رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ سخی تھے، اور رمضان میں آپ ﷺ کی سخاوت اور بھی بڑھ جاتی تھی
6
53
532
ان فراڈ کمپنیوں کے خلاف منظم احتجاج کرنا چاہیے پی ٹی اے تو لب سیے خاموش ہے اگر ہم کمپئین چلائیں تو کیا آپ سب ساتھ دیں گے؟ ۔ ۔
8
123
217
1,324
Ikramullah Naseem retweeted
اب جس جس مولوی نے 25 25 ہزار کا وظیفہ لیا ہے وہ ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر دس ارب کے جہاز کی شاہ خرچی پر کچھ نہیں کہے گا اگر کہے گا تو اگلے ماہ وظیفہ نہیں ملے گا اب سمجھ آئی ہم اس لئے سرکاری وظیفے کے خلاف تھے
49
108
362
8,130
مولویوں کے لئے دس ہزار روپے اور اپنے لئے دس ارب کا جہاز مریم نواز صاحبہ آپ تو بڑی چالاک نکلی اب بیچارے مولوی دس ارب کے جہاز پر تنقید بھی نہیں کرسکیں گے ورنہ دس ہزار سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے 🤣
9
5
33
1,097
جزاک اللہ خیرا کثیرا بھائی جان
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں محترم جناب اکرام نسیم صاحب کے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں @Ihsannasim 👈💯🥰
3
2
9
211
جزاک اللہ خیرا کثیرا
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں محترم جناب اکرام نسیم صاحب کے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں @Ihsannasim 👈💯🥰
2
3
22
200
Ikramullah Naseem retweeted
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں محترم جناب اکرام نسیم صاحب کے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں @Ihsannasim 👈💯🥰
2
2
5
303
پاکستان کے عظیم شاعر سید سلمان گیلانی دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 🤲
3
9
65
896
تلاوت قرآن پاک ❤️🫴
3
24
327
سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے انا للہ و انا الیہ راجعون
5
4
51
2,032
*افریقہ میں ایک قبیلے نے اسلام قبول کرنے کے بعد اس بت کو توڑ دیا جس کی وہ پہلے عبادت کرتے تھے۔ الحمدللہ*
1
21
71
636
نہیں آپ بلکل بددیانتی سے کام لے رہے ہیں عورتوں پر جبر کا کوئی قائل نہیں نہ پاکستان میں نہ افغانستان میں ہاں اسلام ہمیں عورتوں کے احترام کے بارے میں بتاتا ہے
ہمارے ہاں ایسے IntellectChawals کی کمی نہیں جو افغانستان کو آئیڈیل ملک سمجھتے ہیں محض اس لئے کہ وہاں عورتوں پر جبر کیا جاتا ہے
6
4
30
2,121
نہیں آپ بلکل بددیانتی سے کام لے رہے ہیں عورتوں پر جبر کا کوئی قائل نہیں نہ پاکستان میں نہ افغانستان میں ہاں اسلام ہمیں عورتوں کے احترام کے بارے میں بتاتا ہے
2
122
نہیں موبائل کبھی بھی گندی چیز نہیں ہے نوارنی صاحب یہ کام عموماً وہ لوگ کرتے ہیں جو ڈیجیٹل دنیا سے بہت دور ہوتے ہیں بدقسمتی سے وہ لوگ عصری وہ دینی تعلیم سے دور ہوتے ہیں رہی بات مار پیٹ کی تو میں اسکو قطعاً درست نہیں سمجھتا بلکہ اگر میں امیر ہوتا اس علاقے کا تو جلاد نما جانور پر حد جاری کرتا تاکہ آئیندہ ایسی کوئی حرکت نہ کریں
ویسے یہ موبائل ایک لعنت ہے۔ اس پر گندی چیزیں آتی ہیں۔ عورتیں دیکھتی ہیں ان کے ذہن میں گندے خیالات آتے ہیں۔ اب یہ جس بہو کو مار پڑی ہے یہ موبائل استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی۔ کیا آپ نہیں سمجھتے عورت کے موبائل استعمال کرنے پر اسے سزا ملنی چاہیے؟ مطلب حد نہیں ہو گئی اکرام اللہ نسیم صاحب، اب یہ عورت موبائل بھی استعمال کرے گی!
3
11
1,331
اس ٹریک ریکارڈ کو دیکھ یاد آیا کہ محمد رضوان کے ساتھ زیادتی کی گئی بابر اعظم کو ویسے ہی ٹی 20 میں واپس لایا گیا اس سے تو ہزار درجے بہتر محمد رضوان تھا یہ ،t20 ٹورنامنٹ کے سٹیٹس چیخ چیخ کر پکار رہے ہیں کہ بابر کو فضول لیا گیا Babar out Rizwan in
4
9
751