بھارتی شہر دہلی میں ہونے والی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ کی چمک دمک کے پیچھے بدنظمی، سڑکوں کی بندش، پانی و بجلی کی قلت اور گورننس کا واضح خلا کھل کر سامنے آ گیا۔ کئی بھارتی شہر آج بھی نہ پینے کا صاف پانی دے پاتے ہیں نہ سانس لینے کے قابل ہوا، دہلی میں اے آئی کے وعدے اور اس کی منافقت جتنی واضح نظر آئی، شاید کہیں اور نہیں۔ بھارت کی بڑی نوجوان آبادی کو روزگار چاہیے، اور اے آئی کی لہر کو حقیقی معاشی مواقع میں بدلنا مودی کے لیے سیلیکون ویلی کے ایلیٹ کے ساتھ سیلفیوں سے کہیں بڑا امتحان ہوگا۔
کیتھرین تھوربیک بلومبرگ ایشیا ٹیکنالوجی کالم نگار
🏆 2 of Top 5 Most Expensive Buildings in the World 🌍😍
1️⃣ Masjid al‑Haram – Mecca, Saudi Arabia – ~$100–$120B
2️⃣ Abraj Al‑Bait Towers – Mecca, Saudi Arabia – ~$15–$16B
3️⃣ Hudson Yards – New York City, USA – ~$25B
4️⃣ Marina Bay Sands – Singapore – ~$5.5B
5️⃣ SoFi Stadium – Inglewood, California, USA – ~$5B