Joined January 2015
2,654 Photos and videos
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 42 وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ اِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴۲﴾ And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth, and to Allah is the destination. #goodafternooñ #رمضان_كريم
1
20
Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 35 وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَ جَعَلۡنَا مَعَہٗۤ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ وَزِیۡرًا ﴿۳۵﴾ۚ ۖ Verily We granted Moses the Book and appointed his brother Aaron with him as his helper
116
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
*طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان القاعدہ اوردیگر دہشتگرد تنظیموں کا مرکز بن گیا* طالبان رجیم کی شدت پسندی،غیرقانونی سرگرمیوں اوردہشتگردوں کی سرپرستی نے خطے کےامن کو داو پرلگا دیا عالمی جریدہ نےافغان طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی اورافغان سرزمین سے پھیلتی ہوئی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا *امریکی جریدہ، جَسٹ دی نیوز کےمطابق؛* طالبان رجیم کی مکمل سرپرستی سے القاعدہ بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے افغان طالبان نےالقاعدہ کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی ہیں *،امریکی جریدہ* افغانستان میں طالبان اورالقاعدہ ایک دوسرےکوسپورٹ کرتےہیں *،جَسٹ دی نیوز* خطےکےدیگر ممالک بھی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی،سرحد پارحملوں اورشدت پسندی سےشدیدمتاثر ہیں *،امریکی جریدہ* افغان طالبان کی سرپرستی میں القاعدہ افغانستان میں فتنہ الخوارج سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کو تربیت بھی فراہم کرتا ہے *،جَسٹ دی نیوز* *دفاعی ماہرین کے مطابق* افغان طالبان رجیم کےزیرتسلط افغانستان اس وقت دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے جو خطےکےامن کے لیے خطرہ ہے پاکستان افغانستان میں دہشتگردتنظیموں کی موجودگی کےحوالےسےعالمی برادری کوبارہا آگاہ کرچکا، *دفاعی ماہرین* وقت آگیاہےکہ دنیا ان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کےخاتمےکیلئے ٹھوس اقدامات کرے، *ماہرین*
8
19
984
GOOD afternoon x family 🫶💕 Assalamualaikum 🤝🇸🇦🇵🇰
5
1
7
253
Surat No. 36 Ayat NO. 58 Peace shall be the word conveyed to them from their Merciful Lord. Good morning everyone 🌞💖 #صباح_الخير_والسعاده #رمضان_كريم
1
2
39
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی علی نبی محمد وعلی ال محمد #جمعة_مباركة #رمضان_كريم
2
5
1,854
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
’پاکستان اور انڈیا کے درمیان لڑائی میں 11 جنگی جہاز گرائے گئے‘: ٹرمپ کا امن بورڈ کے اجلاس میں پاکستان، انڈیا لڑائی کا تذکرہ تفصیلات: bbc.in/3Oh4Drv
33
75
413
13,478
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پسند کرتا ہوں۔ میں نے اُن کے بارے میں زیادہ اس وقت جانا جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اور آپ کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر واقعی ایک عظیم جرنیل ہی نہیں، بلکہ ایک عظیم انسان بھی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
4
99
259
4,664
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
ٹرمپ کی پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف: ’وہ سخت جان اور اچھے جنگجو ہیں‘ تفصیلات: bbc.in/4c9fnlD
36
49
314
9,192
اللّٰہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین #رمضان_كريم
3
4
44
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
What's going on ... 🤔
13
17
156
14,934
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
امریکا میں غیر قانونی طور پر موجود ایک بھارتی شہری کو 13 سال کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی اور نیو جرسی میں ذاتی املاک کی چوری کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارت میں جنسی زیادتیوں اور خواتین کے ساتھ گینگ ریپ جیسے واقعات پہلے ہی عالمی تشویش کا باعث ہیں۔ thursdaytimes.com/2026/02/18…
2
42
85
1,511
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صل علی حبیب محمد وعلی ال محمد #رمضان_كريم #RamzanMubarak
2
3
63
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم #رمضان_كريم
1
29
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
“India is 100% behind the terrorism in Balochistan, and we are now informing every country in the world about how India is carrying out terror activities in Pakistan. If this terrorism spirals out of control, it will have global consequences,” said Mohsin Naqvi.
147
250
1,148
57,584
Furqaan🍁🇵🇰💕 retweeted
◀️امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور پہلے کے مقابلے میں زیادہ مثبت رہا: ایرانی وزیر خارجہ ◀️رہنما اصولوں پر اتفاق ہوا ہے، تیسرے دور سے قبل ہم ایک متن تیار کریں گے: عباس عراقچی تفصیلات: bbc.in/4tBDxvj
2
7
45
3,871
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ وَ  لَا  تَحْسَبَنَّ  الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ  اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَۙ
1
46