افسوس ہے پہلے شادی پر واویلا اور اب رمضان ٹرانسمیشن کی ریٹنگ کے لیے یہ ڈرامہ۔ فضہ علی جو اپنا گھر نہ بچا سکیں وہ کسی دوسری کا کیسے بچائیں گیں ؟ خدا کے لیے رمضان ٹرانسمیشنز کو رمضان کے حوالے سے چلائیں ڈرامے بازیوں کے لیے نہیں
ڈاکٹر نبیحہ کا گھر ٹوٹنے کے قریب؟
'میں بہت سخت فیصلہ لینے لگی ہوں، میں مزید ذہنی تشدد برداشت نہیں کر سکتی۔ میں حساب لوں گی، میری زندگی اتنی عام نہیں کہ کوئی آئے، اپنا نام لگائے اور چلا جائے'