پاکستان کے ارباب اختیات ٹرمپ سے وعدے اور معاہدے کربیٹھے فری لنچ کے دوران کی گئ یقین دہانیوں میں افغانستان غزہ اور خطہ کے حوالے سے اہم مغربی اہداف کا تحفظ کرنا شامل ہے اب انھیں ہر صورت ٹرمپ سے معاہدوں کا پاس کرنا ہوگا ورنہ عمران کو رہا کرنا ہوگا
یو این میں سابق سفیر ملیحہ لودھی و سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے اگر غزہ میں پاک فوج کو ایک تنظیم کے خلاف استعمال کرنا ہے تو ہمیں وہاں فوج نہیں بھیجنی چاہیئے کیونکہ اُردن نے بھی مخصوص مشن سرانجام دینے کے لیے اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے