ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا ممتاز شاعر سید سلمان گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس
مرحوم کا والہانہ ،عاشقانہ انداز بیاں لاکھوں کے مجمعے پر سحر طاری کردیتا تھا ۔اسلم غوری
مرحوم زندہ دل ،خوش مزاج ،خوش بیاں شاعر تھے ۔اسلم غوری
سلمان گیلانی عظیم نسبتوں کے امیں اور ان نسبتوں کی لاج رکھی ۔ترجمان جےیوآئی
مرحوم سے جمعیت طلبہ کے سنہری دور کی حسین یادیں وابستہ ہیں ۔
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔
اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان