“إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا”
جب ربِّ کائنات خود اور اُس کے فرشتے نبیِ کریم ﷺ پر رحمتیں نازل فرماتے ہیں،
تو ہمیں بھی حکم ہے کہ درود و سلام کے نذرانے پیش کریں۔
درود صرف عبادت نہیں، محبت کا اعلان ہے…
وفاداری کا اقرار ہے…
اور رحمتوں کو اپنی طرف کھینچ لینے کا ذریعہ ہے۔
آئیےکثرت سے پڑھیں:
اللّٰهم صلِّ علیٰ محمد و علیٰ آلِ محمد ﷺ
کہ یہی دلوں کی روشنی اور زندگی کی برکت ہے۔