Filter
Exclude
Time range
-
Near
Sheeraz retweeted
چوروں ،ڈاکووں،لٹیروں اور قاتلوں کو تا حیات استثنیٰ دیا جا رہا ہے ، علمائے کرام اٹھیں اور دین کی اس پامالی کو روکیں ،محمود خان اچکزئی
6
71
2
318
AbdulRazzaq retweeted
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟ آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ یہ وہی روش ہے جو یزید کی فوج نے اختیار کی تھی، جب اہلِ بیتِ رسول علیھم السلام کی مقدس خواتین کی چادریں چھینی گئیں، ان کی حرمت پامال کی گئی، اور انہیں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہوا ہے، وہ اسی یزیدی سوچ کا جدید روپ ہے۔ یزید کی فوج جب چاہے نام بدل لے، چہرہ بدل لے، مگر اس کے کردار کی بدبو زمانہ پہچان لیتا ہے۔ خواتین کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، نہ پاکستانی کہلانے کے۔ یہ وہی یزیدی کردار ہیں جنہوں نے تاریخ کو خون میں ڈبویا تھا، اور آج پھر اسی کردار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔ ایسے ظلم کے سامنے خاموش رہنا بزدلی ہے، اور اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہر غیرت مند انسان پر فرض ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
65
1,575
22
2,959
0
اجل وين ينصح؟ اترك الدلاخة ذي الموضوع دين ماله دخل في سوالف البنات نهائيا
eutopia retweeted
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟” علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
11
718
9
1,586
0
Noman Rasool Baloch retweeted
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سے انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ یہ تو کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرے گا کسی کی ناموس کے ساتھ ایسے کرنا کسی کی بہنوں کو اس طرح بے دردی سے مارنا سڑکوں پر گھسیٹنا یہ اسلام ہے یہ پاکستان ہے؟ یہ قران ماننے والے ہیں ؟ یہ تو کافر بھی ایسے نہیں کرے گا کوئی۔ ۔ یہ تو یزید کی فوج نے کیا تھا اہل بیت الصلوۃ والسلام کی ازواج اور گھر کی خواتین کے ساتھ ۔ ۔ یزید کی فوج یہ کام کرتی تھی اج یزید کی فوج نے ہی یہ کام کیا ہے ۔ وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی ہمشیران کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور پنجاب پولیس کے ذریعے تشدد پر اڈیالہ جیل کے باہر بیان۔
1
36
55
0
quincey.nycere@fontfee.com retweeted
كل هذا الخراب لا يساوي شيء أمام خراب القلوب. اللهم ثبتنا على دين الإسلام.
9
26
176
ss retweeted
واہ! بلالُ آپ تو چھا ہی گئے ہیں! چوھدری نظام دین کے دس ہزار خچر اور ٹٹو ۴۸ گھنٹے میں جتنا کام کرتے ہیں، وہ آپ ایک تخیل سے اڑا دیتے ہیں - اب خطرہ یہ ہے کہ ڈی جی صاحب سوچتے ہوں گے کہ آپ کو ہی کیوں نہ رکھ لیں!
جیو تو ایسے
22
329
1
1,148
Usama Qaiser retweeted
بوڑھی عورتوں کو مارنا کون سی انسانیت ہے کون سا دین ہے ؟ کافر بھی بوڑھی عورتوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتے ہے - بہنوں کو ملاقات نا کرنے دینا گھسیٹنا یہ اسلام ہے یہ پاکستان ہے ؟۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Ahmad Hassan Bobak
8
216
4
433
0
الحمد لله ماعلي دين بس فيه اشخاص لي دين عليهم ومسامحتهم فيه
Kamran Younas retweeted
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟” علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
4
141
310
0