الســلام علیــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صُبـح بخیر
اے اللہ ہماری مُشکلیں،تکالیف دُور فرما، ہمارے لیے بہتری فرما.یااللّٰہ ہمیں صحت مند زندگی،حلال رزق میں برکت عطا فرما،تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما.اللہ ہماری ملک پاکستان کی حفاظت فرما
🀠آمیـن ثم آمین یا رب العالمین